نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    دعا میں یاد رکھنا سعود بھائی کہ مشکلات آسان ہوں :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کی امان پیارا بیٹا ،، شب بخیر ، اپنا خیال رکھنا لاڈلی بلی :) :)
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہت کرم ہے پروردگار کا منصور بھائی ،،، معذرت دیر سے جواب دے رہا ہوں ،،، کیوں کہ ساتھ ساتھ کچھ لکھ رہا تھا تو دھیان وہاں بھی ہے :)
  4. سید فصیح احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیسی ہے یہ مووی بھائی جان ؟؟
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام منصور بھائی ،،، کیسے ہیں ؟؟ :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اوہ !! صحیح بات سعود بھائی ،،، ہمیں یہ کلمہ ایسے ہی لکھنا چاہیئے ،، مگر یہاں ہر کس و ناکس کی غلط املا کی وجہ سے اپنا راستہ بھی بگڑا ہوا ہے :confused: ،،، خیر آپ بڑے بھائیوں کی طرح سمجھاتے رہیئے گا ،، انشا اللہ وعلیکم السلام لکھنے میں آئندہ غلطی نہیں ہو گی :) :) آج کا دِن کیسا گُذرا بھائی ؟؟؟؟
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام سعود بھائی کیسے ہیں ؟؟؟ :) :)
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    میری نور کی ہے تو اچھی نا ہو !! :)
  9. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    جزاک اللہ نایاب بھائی :) ،، اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے ، آمین !!
  10. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بچہ ،، یہ آواز باقیوں کے واسطے ہے جو نہیں ہیں نا ،،،، :) :)
  11. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ، شام بخیر ،، کہاں غائب ہیں سب بھئی ؟؟؟ :) :)
  12. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    جونہی " میٹھا " تک پہنچا تو یہی بات سوچی کہ ،،، میاں فصیح ماہی بیٹے سے ڈانٹ پڑے ہی پڑے :) :)
  13. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    ارے تو بھائی کبھی چِڑیا کو نہ میٹھی شے کھِلائے گا اور نا ہی ڈانٹ پِلائے گا :) :)
  14. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    ارے ماؤ بلی یقین مانو ،،، ماہی چِڑیا کسی بات کا برا مانے یا نہیں ،،، کھانے کا بُرا نہیں مانے گی ،، درست کہا نا بچے ؟؟ :p
  15. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    لو بھئی یہ کوئی مشکل کام ہوا بھلا ؟؟ بس یہ ہے کہ لاڈلی بلی کا باورچی خانہ دور بہت ہے :) :) ،،، پتہ ہے آج صبح سچ میں 15 بندوں کو توس اور آملیٹ/ ہالف فرائی بنا کر دیا ،،، میرے ہاتھ سے تلے توس اور آملیٹ یہاں دوستوں کو بہت پسند ہیں تو ہر جمعہ کے دِن ( چھٹی ہوتی ہے نا) سب حاضر ہو جاتے ہیں :) :) :) :)
  16. سید فصیح احمد

    مکتوب پیاری امی کے نام :)

    محبت بھرا خط :) ،،،، اُمِ اریبہ ماں جی ابھی یہ چِڑیا کہتی ہے لکھنا نہیں آتا ،،، دیکھیں تو اتنا بہترین لکھا ،،، اب اور کیا ارادہ ہے اس کا ذرا پوچھیئے آپ ہی ؟؟؟ :) :)
  17. سید فصیح احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے :eek: ،،، لیکن میں نے ماموں اور چچا جیسے خطابات بھی گوگل جی سے وابستہ پڑھے ہیں !! ،،، :sarcastic: :thinking:
  18. سید فصیح احمد

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہاہا !! چوہدری صاحب جسے جو رشتہ بھائے وہی گوگل کہلائے :laughing:
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام یا اخی :) ، مساء الخیر و مساء الفول ،، :p :) :) :)
  20. سید فصیح احمد

    مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

    اوئے ظالم یہ کیا نام لے دیا :doh: !!! ،،،،، کڑھی !!:rolleyes: ،،، کاش پاکستان جانا ہو سکتا ابھی کے ابھی تو کہتا کہ بچے خود بعد میں کھائیو پہلے مجھے پارسل فرما دیں ،،، :p :biggrin: ،،،،، :) :)
Top