احمد بھائی میں ایسا کوئی فن کار تو نہیں بس اپنی دل لگی کے لیئے کبھی کبھی قلم سے زور آزمائی کر لیتا ہوں :) ،، آپ جیسے سخن نواز کے ایسے الفاظ جاں افزا ہوتے ہیں :) ،،، کُچھ باتوں کی طرف چند احباب نے توجہ دلائی اور اب اگلی کوشش شروع کر رکھی ہے جس میں ان سب زیر و زبر کا خیال رکھنے کی کوشش ہو گی :)...