ابھی آرام سے بیٹھ کر اس پیار بھری تحریر کا جواب لکھوں گا ،،، لیکن بھائی اتنا خوش ہے کہ بتا نہیں سکتا ،، خوش کیوں نا ہو ،، جب بہن اپنے بھائی کو لاڈ بھرا خط لکھے تو اس سے بڑی خوشی کیا ہو گی بھلا :) ،،، بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ جنہیں تم جیسی بہن یا بیٹی نصیب ہوتی ہے ،،، حساس ، پیار کرنے والی معصوم...