نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رستے ہزار دیکھے میں نے خواب میں میں جاگا تو چل پڑا وہی رہگذر پرانی
  2. اکمل زیدی

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    واہ۔۔کیا قوی مشاہدہ ہے۔۔۔اور خوب اٹر پذیری ہے۔۔۔بہت خوب۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    ایران صبر و استقامت کا استعارہ

    تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل علامہ اقبال
  4. اکمل زیدی

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    بہت اچھے۔۔۔۔ ساتھ ہی ایک بات بتائیں کوئی اعتراض نہیں ایک چیز سمجھ نہیں آرہی۔۔۔ دیکھیں اس شعر میں رات کے حسن کو کچھ اور بڑھا دیتے ہیں جھومتی سرد ہوا ، چاند ، ستارے ، بادل یہ بادل کی موجودگی میں چاند ستارے کہاں سے آگئے؟
  5. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس نہج پر جو چلا سخنوری کا دور سب پر ہی اثر آج کے دن کا لگا مجھے:D
  6. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ۔۔مطلب کیا میں یہ سمجھوں کے طائر خیال کی پرواز بلندی پر ہے ۔۔۔۔اگر مرزا صاحب کے خیال کے قریب سے خیال گذرا ہے تو۔۔۔:)
  7. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ رہا امکاں اب اس کے لوٹ آنے کا طاق امید پر دیا پھر بھی جلا رکھا ہے
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب جا کے کھلا ہے انکا گریز اکمل ملتا ہوں ہر کسی سے مسکرا کے میں
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مرکز پہ اگر ہے تو رہے گا وہ یکسو جو ہٹ گیا تو ممکن نہیں دوام اسے
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں لگ رہا ہے سفر طویل ابھی کرنا ہے مگر اطمینان یہ کہ ہم زباں ہیں ہمسفر
  11. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض!

    خوش آمدید۔۔
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بصد احترام آپ کو خوش آمدید اب نکھر جائے گا یہ کوچہ مزید
  13. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کوچہ اتنا کیوں ہوا ہے سنسان نہ میزباں ہیں اور نہ ہی مہمان
  14. اکمل زیدی

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    خدا انہیں صحت و تندرستی عطا کرے ۔الہی آمین
  15. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دیکھیے۔۔۔:rolleyes:
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وعید یہ نہیں کہ ارمان سو گئے ثابت ہوا کہ آپ بھی بزرگ ہو گئے:)
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نصاب زندگی میرا انتخاب رہا کتاب زندگی کا تو انتساب رہا
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    انا کی جنگ جیت لی ہاں مگر اس کو ہار کر
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لو بھلا حیرت ہوئی اس خیال پر ہوا کرتی ہے غزل ہجر و وصال پر
  20. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یکسو ہوں بظاہر بکھرا ہوا ہوں لیکن مگر اتحاد در انتشار ترے انتظار میں
Top