کچھ الفاظ ایک مخصوص فضا میں کثیر الاستعمال ہونے کی وجہ سے ایک اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتے ہیں۔ انہیں جب ایک پس منظر کے ساتھ اُس مخصوص فضا میں استعمال کیا جاتا ہے تو قاری کا ذہن لفظ کے لغوی مفہوم سے زیادہ اس کے اصطلاحی مفہوم کی طرف ہی فطرتا متوجہ ہوتا ہے۔ لفظ بطورِ اصطلاح مناسب ہے یا نہیں اس پر...