چکن کے لیے درست اصطلاح Fillet استعمال کرنی چاہیے۔
بیف کے Fillet کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
Inner Fillet جو کہ نرم ترین گوشت ہوتا ہے۔
Outer Fillet جو کہ نسبتا کم نرم ہوتا ہے اور اسٹیکس اس سے بنتی ہیں۔
دنیا کی مشہور ترین Steak جاپان کے شہر کوبےکے بیف کی ہے۔ جس کے ایک ٹکڑے کی قیمت کم از کم...