نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    thread دھاگے

    صمد بانڈ یا ایلفی؟ :)
  2. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میرے ارمانوں پر اس کونسل نے پانی پھیر دیا!
  3. عرفان سعید

    thread دھاگے

    یہ کیسے کرتے ہیں! بھتیجے کا بھائی لگتا ہے! سبب کچھ طویل ہو گیا! آئیندہ نہیں ہو گا!
  4. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اردو محفل کی طرز پر کچھ تمغے بھی دیے جاسکتے ہیں! :) جیسے ڈراپ کیے بغیر دو مسلسل کیچ پکڑنے والے کو "آپ کو تو کیچ پکڑنے کا نشہ ہو گیا ہے!" "آپ کو کیچ چھوڑنے کا مرض لاحق ہے!" وغیرہ وغیرہ
  5. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جس طرح کے کیچ ہمارے شاہین چھوڑتے ہیں اس کے لیے بھی اچھی خاصی پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہے!
  6. عرفان سعید

    ایک شام زیک کے ساتھ

    مریخ سے کب واپس آئے؟
  7. عرفان سعید

    پیروڈی: "تجھے دیکھا غزل نئی لکھی" ٭ تابش

    یہاں بھی مونث کو نہیں چھوڑا!
  8. عرفان سعید

    پیروڈی: "تجھے دیکھا غزل نئی لکھی" ٭ تابش

    اب ذرا ماورائے مظلومیت شوہر پیروڈی لکھ کر دکھائیں!
  9. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    واہ! آپ اس محفل کے مابدولت سے رابطہ کریں۔
  10. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    فلسفی ایسا ہی کرتے ہیں! :)
  11. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    میرا تبصرہ ازراہ تفنن تھا، آزردہ خاطر نہ ہوں! میرے انتہائی غور و فکر کے مراسلوں کو کبھی کسی نے سنجیدہ نہیں لیا اور آپ میرے مذاق کو سنجیدہ لے گئے! :)
  12. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    اخلاقیات کے درس میں نشانہ بھی آپ نے میرا لیا ہے! :)
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    13 سالوں کے حساب سے
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اوسط سے تقریبا 32 فی صد کم
  15. عرفان سعید

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    محفل کی سالگرہ سے یاد آیا کہ اس بار سالگرہ کا جشن برپا نہیں ہوا۔ کہیں انتظامیہ بہت زیادہ مذہبی تو نہیں ہو گئی!
  16. عرفان سعید

    شعر

    جیسے یہ لڑی زیرک کے پسندیدہ اشعار
  17. عرفان سعید

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کیوں، ہمارے سینے مں دل نہیں دھڑکتا کیا!
Top