نتائج تلاش

  1. مظہر آفتاب

    پاجامے کا ڈورا

    پاجامے کو بھی پاجامی کہتے ہوں گے ؟
  2. مظہر آفتاب

    چڑیوں کا باجرا

    جی میں اپنی ماں کو چھت پر بلبلوں کو باقاعدگی سے کھانا ڈالتے دیکھتا ہوں ۔
  3. مظہر آفتاب

    اسے یہ شرفِ ہنر ہے ؟ مجھ سے رہتا بے خبر ہے ! "مظہر آفتاب"

    اسے یہ شرفِ ہنر ہے ؟ مجھ سے رہتا بے خبر ہے ! "مظہر آفتاب"
  4. مظہر آفتاب

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    بہت اعلیٰ
  5. مظہر آفتاب

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    آپ نے یہ روحانی سفر کروا کر دل باغ باغ کر دیا ہے آپ کا تہہ دل سے شکریہ ۔
  6. مظہر آفتاب

    دو گھڑی کا ہے مسافر جینے کی کرتا ہے آرزو

    دو گھڑی کا ہے مسافر جینے کی کرتا ہے آرزو
  7. مظہر آفتاب

    بہت اچھا انسا ن نہ ہونے پر افسوس نہیں ہو گا اگر یقیں ہو جائے کہ انسان ہوں ۔

    بہت اچھا انسا ن نہ ہونے پر افسوس نہیں ہو گا اگر یقیں ہو جائے کہ انسان ہوں ۔
  8. مظہر آفتاب

    گرہ لگایئے

    قدرشناسی کا ہنر لے کر
  9. مظہر آفتاب

    گرہ لگایئے

    خیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسے وہ شخص جو ہر سمت دکھا ئی دیتا ہےمجھے
  10. مظہر آفتاب

    گرہ لگایئے

    اس کے اندازِشکست سے یوں لگا مجھے وہ راستے میں کسی اور ڈر سے اُترا ہے
  11. مظہر آفتاب

    گرہ لگایئے

    نصف بھیگالباس بھی عضو بھی ہے یہ تیمم بھی ہے وضو بھی ہے
  12. مظہر آفتاب

    صبرو ضبط بھی بڑھا تھا غفلت نماز بھی ہوئی تھی کم عید آنے کی خوشی بھی ہےرمضان کے جانے کا غم

    صبرو ضبط بھی بڑھا تھا غفلت نماز بھی ہوئی تھی کم عید آنے کی خوشی بھی ہےرمضان کے جانے کا غم
  13. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    کبھی ائے حقیقت ِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیںمیر ی جبینِ نیاز میں
  14. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    رغبت ،الفت،عقیدت،انسیت،چاہت،محبت،ان جذبوں میں جب سچائی پیدا ہوتی ہے تو عشق کی منزل قریب ہوتی ہے
  15. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    تو یہ بات ظاہر ہے عشق مجازی کے بنا عشق حقیقی کا مقام نہیں سمجھا جا سکتا ہے؟
  16. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اسی واقع میں عشق مجازی اور عشق حقیقی واضع ہو جاتے ہیں حضرت زلیخا نے عشق مجازی کا خواب دیکھا اور جب اسے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا تو اظہار کے جتن کئے حضرت یوسف کو دھمکی دی مگر وہ نہ ڈرے پھر وہ واقع ہوا لیکن عشق سر پر سوار رہا بڑھاپا آگیا مگر عشق کی آگ کم نہ ہوئی اور جب حضرت یوسف نے انہیں...
  17. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یہ الفاظ توقیرتو تب ہی پائیں گے جب ہم انہیں اپنی زندگی میں صحیح مقام دیں گے؟
  18. مظہر آفتاب

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میں محبت اور عبادت میں شرک نہیں کرتا کیوںکہ میں دونوںمیں فر ق نہیں کرتا
  19. مظہر آفتاب

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    1:محفل میں اردو تحریر کے حصول کے لیے وارد ہوا تھاخود ہی کسی نے نہیں بتا یاگاہے بگاہے چکر لگاتا رہتا تھا مگر داخلہ اب لیا ہے 2:اوکاڑہ سے پچاس کلومیٹرکے فاصلے پر 3:ابھی طالب علم ہوں اور رہنا چاہتا ہوںشاعری پڑھنے اور سننے کا شوق ہے اور خود بحروں سے بے بہرہ ہوں
  20. مظہر آفتاب

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    آپ یوں سمجھیں کہ میں آوارہ گردی کرتا رہا وقت اور موقع ملا تو اپنے تجربات یہاں ضرورشئیر کروںگا کمپیوٹر اور گرافکس میرا شوق ہےزیادہ تر آئی ٹی فورم ہی جوائن کیے مگر آپ مجھے ان پڑھ سمجھیں تو زیادہ اچھا لگے گا
Top