نتائج تلاش

  1. مظہر آفتاب

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    رہتا تو لاہور ہوں مگر لاہوری نہیں
  2. مظہر آفتاب

    چراغِ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے

    چراغِ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے
  3. مظہر آفتاب

    تعارف تعارف زیر تعمیر ہے

    گزشتہ دس بارہ سالوں سے انٹر نیٹ پر مٹر گشت کر رہا ہوں کمپیوٹر ٹیکنیشن ہوں اورایک چھوٹا سا کاروبار ہے ۔ اردو محفل میں پہنچ کر بہت اپنائیت محسوس کی اردو پڑھنے لکھنے کا بہت شوق ہے مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود اردو سے لگاو زیادہ ہے ۔ ایک طالب علم کی حیثیت سے یہاں رکنیت رکھنا چاہتا ہوں امید کرتا...
  4. مظہر آفتاب

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    خوش آمدید آپکا موڈزندہ دل ہے اس زندہ دلی میں کیا کیا مشاغل ہیں ؟
  5. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    مجھے خود سنجیدہ طور پر رہنمائی درکار ہے کہ میں کس طرح اپنی بات کو ایک شعر میں ڈھال سکوں اور مجھے کن اصولوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
  6. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    میں نے تو اس لڑی کا آغاز بھی سیکھنے کی غرض سے سنجیدگی سے کیا تھا میں نے کوئی شاعر ی سے بہرہ ورہونے کا دعویٰ تو نہیں کیا
  7. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    آپ کے اس جواب سے یوں لگا جیسے پنجابی میں کسی نے کہا ہو (منہ دھو کر آ )
  8. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    بحر کی موجوں میں غوطہ زن ہو جا یا پھر بغاوت کر اوجھل ِسخن ہوجا
  9. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    محترم کیا بحر سے بے بہرہ ہو کر کچھ نہیں لکھا جا سکتا ؟ جو مثالیں دی ہیں انھیں کیا کہیں گے آپ
  10. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    میرا بھی ایک دوست سے اسی بات پر جھگڑا ہو گیاجب میں نے کہا یہ میرا شعر ہے اس نے کہا یہ شعر نہیں بند ہے اور میں نے کہا اپنا منہ بند کر ۔۔۔۔۔
  11. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    اربابِ سخن سے شعری بند کےاصولوں کے بارےمیں پوچھاتھا اور اصلاح سخن میں لڑی تشکیل دی تھی لگتا ہے کہیں غلطی سے طنزومزاح میں پہنچ گئی
  12. مظہر آفتاب

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    مجھے ایک شعر کہنے کا بہت شوق ہے لیکن ناقص علم رکھتا ہوں میں جاننا چاہتا ہو ں کہ ایک شعر یا بند کہنے کے لیے کن اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے مثال کے طور پر یہ ہے ۔ طبیعت کچھ یوں کہ احساس تنہائی ہو جیسے تم مل جاو اگر تو لگے رہائی ہو جیسے ، مثل ِشجر سی کٹی ہے زندگی آئے طوفاں بھی تو رہے وہیں...
  13. مظہر آفتاب

    خانچہ فروش کسے کہتے ہیں

    بہت شکریہ
  14. مظہر آفتاب

    خانچہ فروش کسے کہتے ہیں

    خانچہ فروش ۔ یہ لفظ جو ریڑھی پر چیزيں بیچنے والے کو کہتے ہیں اس مطلب نہیں معلوم اگر کسی دوست کو علم ہو کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں بتادیجیے ۔۔شکریہ
  15. مظہر آفتاب

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    یہ لیجیے یہ ہے سی ایل ای کا کی بورڈ اور اس کا ربط https://www.dropbox.com/s/ohusjkzuk0hhzt0/CLE%20Urdu%20Keyboard_1.3.apk.zip?dl=0
  16. مظہر آفتاب

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    میرے خیال میں ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا تابش بهائی آپ گوگل پلے اسٹور پر اردو سی ایل ای کا کی بورڈ انسٹال کیجئے مسئلہ حل ہو جائے گا. ...
  17. مظہر آفتاب

    ایک دوست کی فرمائش پر ۔۔۔ ان عربی الفاظ کے مطالب درکار ہیں؟

    مطالب کی جگہ معنی لکھنا مناسب نہیں ؟
  18. مظہر آفتاب

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    یہ ایک سافٹوئیر ہے اس سے بہت آسانی کے ساتھ ڈیٹا واپس آجائے گا ۔https://www.dropbox.com/s/8kdjd8ky1sy6x1p/USB%20Show.zip?dl=0
Top