نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    واہ شمشاد بھائی۔ ڈشز کا نام تو لکھیں نا۔ میں نے تو چکن بریانی کھائی ہے آج۔
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    مجھے کون سا آتا ہے۔ بس کام کرنا شروع کریں گے تو سب آ جائے گا۔;) آجکل میں فارغ ہی ہوں۔ کوئی بھی ٹائم رات کے علاوہ کہیں گی تو میں حاضر ہوں گی۔
  3. ماوراء

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    جب موڈ ہوتا ہے بنا لیتی ہوں شگفتہ۔ اب بنایا تو آپ کے لیے بھی لاؤں گی۔ :grin: ہمم۔۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے ترکیب پوسٹ کی ہوئی ہے۔ میں دیکھ کر لنک دوں گی، اگر نہ پوسٹ کی ہوئی تو جلد ہی لکھوں گی۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    زبردست۔ ایسا کرتے ہیں۔ میں ایوارڈز اور لائبریری کا کام لیتی ہوں۔ اور باقی آپ۔ لیکن ایک دوسرے کی مدد کرتے رہیں گے۔ ہاں، کچھ دن کے لیے ٹائم بڑھا دیں اپنا۔:grin:
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    میرا خیال ہے یہ بہت ہیں۔ بلکہ یہ بھی زیادہ ہی لگ رہے ہیں۔ ان سب کی نامزدگی کے لیے ممبر کا انتخاب کرنا آسان کام نہیں ہے۔ مجھے اپنی آسانی بھی دیکھی ہے۔:p
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بہترین انٹرویور بہترین خطاط بہترین فانٹ ساز بہترین سافٹ وئیر میکر اردو مقامیانہ ایوارڈ بہترین گرافکس ورکر لغت پراجیکٹ ٹیم فعال لائبریری ارکان بہترین نیا شاعر بہترین لکھاری بہترین تعارف برائے محفل بہترین معاون ممبر نیا فعال ممبر برائے سال2008 بہترین نیو اینٹری بہترین...
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اتنے نام؟ ان کو آدھا کریں۔;) اچھا۔ میں اس لسٹ کو دوبارہ ترتیب دیتی ہوں۔
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ہاں بالکل شعروں والا میں نے بھی سوچا ہے، لیکن میں یہ نہیں کر سکوں گی، آپ سب کو ہی کرنا ہو گا۔ کیوں نا تعبیر، محفل کی سالگرہ کے چند کاموں کو آپ سنبھال لیں، یعنی ان کی ذمہ داری لے لیں۔ جیسے جو ابھی کہہ رہی ہیں محفل کے بارے میں تاثرات۔ اور اس کے سوال آپ ضرور بنائیں۔ اور دوسرا کہانی بنانے والا۔...
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    تعبیر، یہ تو ایوارڈز کم پڑ جائیں گے، اتنے تو ہم نے بنوائے ہی نہیں۔:) اچھا۔۔ ان میں سے کچھ واقعی ہونے چاہیں۔ لیکن باتونی ممبر کا ایوارڈ بہترین رکن برائے گپ شپ میں چلا جاتا ہے۔ محفل کی مسکراہٹ۔۔۔یہ دلچسپ ہے۔:grin: اور عہدے کے لحاظ سے ہم نے پچھلے سال ایوارڈ رکھے تھے، لیکن اس پر عمل نہ ہو سکا۔...
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    تبھی میں کہوں کہ آپ اتنی باتیں کیوں کرتے ہیں۔ اور کام کم۔ چلیں، تجویز دینے کا شکریہ۔ میں خود ہی کچھ کرتی ہوں۔
  11. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    تو میں بھی تو آپ کی ہی "اپیا" ہوں نا۔۔۔:(
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    ابنِ سعید۔ بہت خوب۔ بس پھر دیر کس بات کی۔۔آپ کھولیں نا تھریڈ۔ اور جدول بھی بنا دیں۔ :) سارے مل کر کام کرتے ہیں۔ اپنا نام نہیں دینا نامزدگی کے لیے۔۔آپ نے کسی دوسرے کا نام بتانا ہے۔ اور کوئی اور آپ کا نام دے گا۔
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    ووٹنگ کے لیے میں سروے سسٹم کو استعمال کرنے کا سوچ رہی ہوں۔ تھریڈ کھولنے والا کام کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ مشکل ہوتی ہے۔ سروے میں آسانی رہے گی۔
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    محب، ابھی ایک ایک کر کے کرین گے ناں۔ اکھٹا کام شروع کر لیا تو گڑ بڑ ہو جائے گی۔ اچھا لائف ٹائم اچیومنٹ کے لیے شمشاد بھائی اور اعجاز انکل کو نامزد کرتے ہیں۔ آپ کے لیے بھی کوئی نکل ہی آئے گا ویسے بھی پچھلے سال سب سے زیادہ آپ کو ملے تھے۔
  15. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شکریہ وارث۔ سالگرہ سے ایک دو دن پہلے پوسٹ ہو جائیں تو ٹھیک ہے۔
  16. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    چلو، پھر شروع ہو جاؤ ابھی سے۔ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ میں کس کس کا نام؟؟؟
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    شگفتہ، مسنجر ٹھیک ہو گیا ہے، آپ آن لائن نہیں ہیں کیا؟
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    نہ صرف اس میں بلکہ سب ایوارڈز کے لیے کسی نہ کسی کو نامزد کرنا ہے۔:( نامزد خود کر لیں یا اسی تھریڈ میں سب سے پوچھ لیں؟ جواب تو کسی نے دینا نہیں ہے۔ پچھلی بار کا تجربہ ہے مجھے۔
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شگفتہ، جلدی سے بتا دیں نا۔ مجھے کچھ دن تک یہ کام مکمل کرنا ہے، پھر مصروف رہوں گی۔
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    اور اگر ایم ایس این پر میں پہنچ جاؤں تو مجھ سے دیر ہو جاتی ہے۔ :grin: شگفتہ، ابھی آتی، لیکن میری طرف مسینجر چل ہی نہیں رہا۔ اتنی بار لاگ ان ہونے کی کوشش کر چکی ہوں۔ :confused:
Top