نتائج تلاش

  1. ماوراء

    توبۃ النصوح

    محب، میں نے پوچھا ہے اس سے۔ وہ امتحانات میں مصروف ہے۔ اس لیے نہیں لکھ سکا۔
  2. ماوراء

    توبۃ النصوح

    یہ کتاب محفل کی سالگرہ سے پہلے مکمل کرنی ہے۔ شمشاد بھائی اگر آپ فارغ ہیں تو حسن کے حصے کے کچھ صفحات آپ لکھ دیں اور کچھ میں۔ ؟؟
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    السلام علیکم، اس تھریڈ میں میں ایوارڈز لسٹ دے رہی ہوں۔ لیکن یہ حتمٰی لسٹ نہیں ہے۔ اس میں ردوبدل ہوتی رہے گی۔ اس لسٹ میں زیادہ تر وہی ایوارڈز شامل ہیں جو دو ہزار سات میں جاری کیے گئے تھے۔ اگر آپ کے ذہن میں ان کے علاوہ ہیں تو اس تھریڈ میں پوسٹ کر دیں، تاکہ اس کو بھی اس لسٹ میں شامل کیا جا سکے۔...
  4. ماوراء

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    سخنور، آپ نے یہ کہیں نئے سرے سے تو ٹائپ نہیں کیا؟ کیونکہ یہ پہلے ٹائپ ہو چکا ہے۔ اور محفل پر موجود ہے
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    میری جیسی ہی ہیں آپ تو پھر۔;) میں بھی اتنے دن پہلے سے ہی Excited ہو رہی تھی۔ کچھ دن پہلے تک میرے ذہن میں اتنا کچھ تھا لکھنے کو۔ لیکن ابھی خوشی سے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور سب کچھ دماغ سے نکل گیا ہے۔ :grin:
  6. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    موڈ بدلنے والا تو وہیں ہے، جہاں آپ کے ذاتی پیغامات اور خوش آمدید لکھا ہوتا ہے۔ اور جو آپ کی ہر پوسٹ میں نام کے ساتھ ہوتا ہے، وہ بھی وہیں نظر آ رہا ہے مجھے۔
  7. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    او ہاں تعبیر، شکریہ کرنے پر تو شکریہ نظر ہی نہیں آ رہا۔:confused:
  8. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    تعبیر، ابھی خوبصورتی تو میں نے Capture ہی نہیں کی۔ یہ صرف اپنے علاقے کی بناتی رہتی ہوں۔ ورنہ ڈریم لینڈ بہت بڑا ہے۔;) ہاہاہا۔۔ عجیب حرکات و عادات۔۔اب جہاں رہیں گے، وہیں کی عادات اپنائیں گے نہ۔;) ہمارے ہاں سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ شروع میں تو مجھے پتہ ہی نہ چلا کہ یہ کوے ہیں۔ ان کی کائیں کائیں سے...
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    شکریہ نبیل بھائی۔ آپ کی مدد تو ہر قدم پر چاہیے ہو گی۔ اگر آپ کو ایسے ٹیمپلٹ گرافکس مل جائیں جن پر ایوارڈ ٹیکسٹ لکھا ہو تو یہ تو بہت زبردست ہو گا۔ بہترین مضمون یا غزل کے ایوارڈ کی تجویز بھی بہت اچھی ہے۔ میں انشاءاللہ جلد اس پر نیا دھاگہ کھولتی ہوں۔ اور یہ بھی اس میں شامل کرتی ہوں۔ فیصل...
  10. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    تعبیر، ٹھیک کر دیا ہے۔ میرا خیال ہے ٹیکسٹ جسٹفائی کرنے والا کام نہیں کر رہا۔ لیکن فوری جواب میں ٹھیک ہے۔ زیک، آج آپ کا موڈ غصے والا نہیں ہونا چاہیےتھا۔:grin:
  11. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کیوں شمشاد بھائی، کیا جیہ کو پسند ہیں یا سخت نا پسند؟
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ارے واہ۔۔آپ کا ذکر کیا اور آپ آ گئے۔۔! بالکل یہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ ابھی اس پر کچھ بات کرتے ہیں، پھر سالگرہ کے نزدیک شروع کریں گے۔
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    السلام علیکم اہلِ محفل جون کا مہینہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے۔ اور 30 جون کو ہم سب محفل کی تیسری سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ محفل کی روایت کے مطابق اس سال بھی ہم ایک مہینہ پہلے جشن کی تیاریاں شروع کریں گے۔ اور اس عرصے میں ہم سب مل کر سوچیں گے کہ اس سالگرہ میں کیا کیا جائے اور اسے کیسے...
  14. ماوراء

    کیفیت کا اظہار

    چاند بابو آپ نے بالکل صحیح سنا ہے۔:grin:
  15. ماوراء

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    عمار ، اس کے اوپر آئسنگ شوگر ۔۔ بلکہ اس کیک کی Glaze بازار سے ملتی ہے۔ اسے بس گھولنا ہوتا ہے۔:grin: دوسرا کیک صرف دیکھنے کے لیے تھا۔۔کھانے کے لیے نہیں۔ ;)
  16. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میں آدھے سال کے بعد کچن میں امی کی مدد کروانے جا رہی ہوں۔ یعنی روٹیاں پکانے لگی ہوں۔ اور آج امی نے میرا پسندیدہ سالن بینگن کا بھرتہ بنایا ہے۔ :anyword:
  17. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج گرمی ہے۔ لیکن شکر ہے چھٹی ہے۔ 26 درجہ حرارت ہے۔ لیکن ہوا بھی چل رہی ہے۔
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاں مجھے پتہ تھا۔ لیکن کام کا مجھے مسئلہ ہوتا ہے نا تو اس لیے پوچھ لیا۔:grin:
  19. ماوراء

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن صرف اوپر والی پوسٹ میں جو کیک ہے، وہ بنایا ہے۔
Top