نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شکریہ فہیم۔ واقعی مجھ سے کچھ رہ گئے۔ لیکن بہترین موضوع کا میں نے لکھا ہے۔وہ کچھ اس طرح سوچا ہے کہ ہر زمرے میں سے کوئی ایک یا دو، تین منتخب کر لیں گے۔ کیا خیال ہے؟ معاون رکن اور مددگار رکن میں فرق ہے کیا؟ اردو مقامیانہ ایوارڈ اس سال بھی ہونا چاہیے۔ 2008 کا بھی دیں گے نا۔:d
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    کسی نے بتایا نہیں کہ یہ لسٹ مکمل ہے یا نامکمل؟؟
  3. ماوراء

    پراندہ ،

    او ہاں باجو۔۔اس نے انگلینڈ میں اپلائی کیا ہی نہیں۔ وہ میرا دل تھا کہ وہ اگر وہاں کر لے گا۔ تو بعد میں میرے لیے بھی آسانی ہو جائے گی۔ لیکن اس نے میری نہیں سنی۔اس نے کسی اور ملک میں کر دیا ہے۔ :( ابھی جون کے اینڈ میں جواب آنا ہے۔
  4. ماوراء

    توبۃ النصوح

    میں نے پچیس میں سے نو صفحے لکھے تھے شاید۔ باقی سارے لکھنے ہیں۔:blush: وارث نے کافی پوسٹ کر دئیے ہوئے ہیں، چند ہی باقی ہیں ان کے شاید۔
  5. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بس میرے کچھ صفحے رہ گئے ہیں۔میں انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کرتی ہوں اور شاید وارث کے بھی۔
  6. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ میں نے باجو کو ایس ایم ایس کر دیا ہے کہ حسن کو پیغام بھجوا دیں۔ کہ اب نہ لکھے۔
  7. ماوراء

    کیری کے چٹخارے ۔۔۔۔۔

    زبردست حجاب۔ کیری کے اتنے فائدے۔ پنا تو پہلی بار سنا۔ مزے کا لگ رہا ہے۔
  8. ماوراء

    توبۃ النصوح

    اوہو۔۔۔بچے اتنا ضروری تھوڑا ہی ہے۔ کوئی بھی لکھ لے ایک ہی بات ہے۔ چلین شمشاد بھائی۔ نہ لکھیں۔ امید ہے آپ نے ابھی شروع نہیں کیا ہو گا۔
  9. ماوراء

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    Mawra & Co News Agency اس خبر کی تردید کرتے ہوئے عمار کو مشورہ دیتی ہے کہ اس کھیل میں کوئی خاص دَم نہیں ہے، اس لیے اس کا کردار بننے سے احتراز کرے۔ اور اپنے امتحانوں کی طرف توجہ دے۔ اور ایسے کھیل کھیلنے والوں کو مشورہ دیتی ہے کہ اپنے ڈرامے اور کھیل اسی طرح جاری...
  10. ماوراء

    توبۃ النصوح

    جی شمشاد بھائی۔ لنک میں دے دیتی ہوں۔ توبتہ النصوح کا لنک
  11. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    وہ اب تک تو غائب ہے۔ میں ہمیشہ اکیلی رہ جاتی ہوں۔:( لیکن اس نے وعدہ کیا ہے۔ امید ہے ساتھ ہی رہے گا۔
  12. ماوراء

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    تعبیر، اگر سوال کسی سروے سے لیے ہیں تو اس سروے کا جواب بھی تو ہو گا کہ کون ٹھیک سوتا ہے اور کون نہیں؟؟ ایک بار چھوٹے سے صوفے پر سونا پڑا تھا۔ لیکن ساری رات میں ایک پل کے لیے بھی نہ سو سکی تھی کہ اپنے بستر کے علاوہ کہیں بھی نیند نہیں آتی۔ نہیں، ایسا کبھی ہوا نہیں۔ ان میں سے کچھ بھی نہیں...
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اچھا۔۔اب سمجھی۔ چھوٹی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو لگے کہ اس میں کچھ ایوارڈ غیر ضروری ہیں۔ میرا خیال ہے معاون اور مددگار ایک ہی ہوتا ہے۔ شمشاد بھائی، آہستہ بولیں، کہاں محنت کی ہے۔ پچھلے سال والی ہی پوسٹ کر دی ہے۔ کچھ جو نئے شامل ہیں وہ فہیم نے مشورہ دیا تھا۔:grin:
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    شگفتہ، ان کیڑوں کو دماغ سے جلد باہر آنا چاہیے، ایسا نہ ہو کہ وقت گزر جائے اور کیڑے باہر ہی نہ آئیں۔:grin: کچھ بتائیں نہ۔۔تاکہ پھر مل کر سوچیں۔ چلو، عمار 30 تاریخ کو آخری ہے تو میرا خیال ہے تقریب میں پہنچ ہی جاؤں گے۔
  15. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    تعبیر، آپ کا بے جان موڈ مجھے نظر آ رہا ہے۔:grin: میں نبیل بھائی سے پوچھتی ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔ تصویریں اکثر پوسٹ کرتی رہتی ہوں، بلکہ آپ کو فلکر کا لنک بھیجوں گی۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ابھی سوچ رہی ہوں۔۔۔دیکھتی ہو‌ں کہ کتنے کردار ہو سکتے ہیں اس میں۔
  17. ماوراء

    توبۃ النصوح

    حسن نے 76 سے 100 تک لکھنے تھے۔آپ 76 سے جتنے لکھ سکتے ہیں۔۔
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں کوئی ڈرامہ کرنے کا سوچ رہی ہوں۔
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    کون سی جگہ ابنِ سعید؟
Top