تین فیصد کے لگ بھگ فرق پڑا ہے۔
لیکن مُدعا یہ ہے کہ کیا شہروں میں رہنے والے ’تمام‘ افراد ذات برادری، حسب نسب وغیرہ کو بالکل بھی اہمیت نہیں دیتے !۔۔۔ یقیناً ایسا نہیں ہے۔ 36 فیصد شہری آبادی میں اب بھی ایک بہت بڑی تعداد کافی معاملات (خون کے عطیے کی وصولی کو چھوڑ کر ) میں سب سے پہلے اسی پر نظر...