دنیا کی تحریری تاریخ میں جس پہلی جنگ کی حقیقی، تمثیلی اور دیومالائی کہانیاں تفصیل سے ملتی ہیں وہ ”ٹروجن جنگ“ ہے۔ اِسی جنگ کے حوالے سے مقولہ مشہور ہے کہ ”مجھے یونانیوں سے خاص طور پر اُس وقت ڈر لگتا ہے جب وہ کوئی تحفہ دیں“۔ جب سے ہمیں گھگو گھوڑے کا تحفہ ملا ہے، اُس وقت سے ہی بے چینی، خوف اور غیر...