نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    'ٹرولنگ' سے متعلقہ لڑی اور انجام تک پہنچنے کی خوائش۔;) میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    گالی کی بجائے کوئی اور لفظ استعمال کریں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    47 کی کابینہ میں 16 غیر منتخب افراد وہ بھی تبدیلی وقوع پذیر ہونے کے 8 ماہ کے اندر اندر۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ھن تواڈے جمعے شروع نے, گھبراؤ نا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    بس ویکھ لوو۔۔۔ میرا کم سی دسنا، اگے تسی سارے سیانے بیانے۔:tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    ;) Trolled Meaning in Urdu - ناروے اور سویڈن کی دیو مالا کا ایک جن norway aur swedan ki dio mala ka aik jin Meaning, English to Urdu Dictionary
  7. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    مسلمان بھائیوں سے التماس ہے کہ نماز جمعہ کے بعد 'ترکِ ٹرولنگ واسطے جاسم' کی خصوصی دعائیں مانگیں، تاکہ لڑی کا خاتمہ بالخیر ہو سکے۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ پہلے ریاست کو اسلامی جمہوریہ سے لبرل ڈیموکریٹک میں نا بدل لیں۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر خزانہ اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ

    پیٹ سب کے ساتھ لگا ہوتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    جوں جوں تحریکی حکومت ان کے پیٹ بھرنے کے لیے مزید اسباب نا بنا پائے گی ویسے ویسے مزید جھٹکے لگتے جائیں گے، ابھی تک تحریک نے کچھ بھی نہیں دیکھا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    جب تک بھوٹان والوں کا شہباز شریف گروپ یا کسی نئے سنجرانی ماڈل سے کوئی مک مکا نہیں ہو جاتا، اس وقت تک خان صاحب اپنے آپ کو بگ باس کے شو میں سیف سمجھیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    سیڈ۔ آپ کی ہمت کو داد ہے کہ آپ محفل پر بہت سے محاذ بیک وقت کھول کر اکیلے ہی اپنی پارٹی کو سپورٹ کرنے میں جُتے رہتے ہیں، لیکن آج آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر دکھ اور رنج ہوا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    تسی سٹیڈیم وچ رہن دا نعرہ ماریا اے، اپنی سناؤ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جتنی بڑی فواد چوہدری صاحب کی ناک ہے، امید ہے کہ جلد ذاتی 'ناسا' کھول لیں گے۔ منقول
  15. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کرنے کے بعد پی ٹی آئی آئندہ پرانی حکومتوں کو برا بھلا کہنے سے اخلاقی طور پر محروم ہو گئی ہے۔ اعجاز شاہ جسے آسٹریلیوی وزارت خارجہ نے سفیر کی سند عطا کرنے سے انکار کیا تھا کو وزیر داخلہ لگا کر بھوٹان والوں نے عملی مارشل لا کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بصورت دیگر نئی آئی ڈی بنا کر پھر آ جاؤں گا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وکٹیں گرنے نہیں گرانے کے بعد۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاد رہے کرکٹ میں بھی کپتان معہ کھلاڑیوں کے الیکٹیڈ نہیں سلیکٹیڈ ہوتا ہے۔
Top