نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ویکسینیشن کمپین میں پولیو کے قطرے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پلائے جاتے ہیں۔ تصاویر اور ویڈیو میں مجھے کوئی بچہ اس عمر کا نہیں لگ رہا۔ کیا نئے پاکستان کے دارلحکومت اور اردگرد وغیرہ میں پانچ سال سے بڑے بچوں کو بھی قطرے پلائے جاتے ہیں ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جاپان اور جرمنی کی سرحدی تجارت کے بیان پر وزیراعظم شدید تنقید کی زد میں

    خان صاحب جرمنی اور فرانس کا ذکر کرنا چاہ رہے تھے لیکن حسب معمول یہ ثبوت بھی فراہم کرنا تھا کہ کسی ’شے‘ کا اثر ہوا پڑا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اندازہ نہیں کہ کس جگہ کی تصویر ہے۔ اگر ہم میں سے کسی کو بازار میں ایسی کوئی تحریر ملتی ہے اور یقین ہو جائے کہ یہ نیکی کی جا رہی ہے تو اس دکاندار کو دس، پچاس، سو یا جتنی توفیق ہو دے دیجیے اور اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیے۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    تین صفحات چھان مارے، عنوان والے موضوع پر کوئی اور مراسلہ نہیں مل پایا۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    کریڈٹ ہسٹری سے عمومی مراد بینکنگ سے منسلک لین دین ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیا نظام جمہوریت لپیٹا جا رہا ہے؟

    الفاظ ’معصومانہ سوال‘ وسیم بادامی کا ٹریڈ مارک سمجھ لیجیے۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیا نظام جمہوریت لپیٹا جا رہا ہے؟

    ہالوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو دو وسیم بادامی محفل پر اکٹھے جلوہ افروز۔ :tongueout:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیا نظام جمہوریت لپیٹا جا رہا ہے؟

    دنیا کے 62 ممالک میں صدارتی نظام نافذ ہے جبکہ 32 میں پارلیمانی۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین میں سے 4 میں صدارتی نظام ہے۔ G-20 کے 12 ممالک میں صدارتی نظام ہے۔ نیو کلئیر ممالک کی لسٹ میں 4 میں صدارتی نظام ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پانچ بڑے ممالک میں سے 4 میں صدارتی نظام ہے۔ ۔۔۔ کیا...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    پوری دنیا نے کیا دیکھا کی وضاحت بھی کر دیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ‏ُسفنے چٹے پہر نئیں مُکدے عشقا ترے قہر نئیں مُکدے ناں ڈنگن تے وکھری گل اے سپاں وچوں زہر نئیں مُکدے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    محفل پہ کی جانی والی اصطبلیہ مخالف گفتگو کا اثر بہت ہی محدود ہے سو ابھی سب اچھے کی ضرورت نہیں۔ البتہ دونوں بڑے پبلک میڈیمز پر انتہائی احتیاط کیجیے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    .Its all about FINISHING
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    --- بوہل (گندم کا ڈھیر)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    یہاں مذہبی املاک میں جمع ہوئے ہجوم کو نشانہ بنایا گیا ہے تو نشانہ بننے والوں کی حد تک کہہ سکتے ہیں کہ ایک مذہبی گروہ کو نشانہ بنایا گیا، لیکن جنھوں نے بنایا ان کی طرف سے ابھی کوئی دعوی نہیں کیا گیا کہ نشانہ بنائے جانے والوں کو ان کے مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہوسکتا ہے یہ سری لنکا میں...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 137 افراد ہلاک

    ایک نہایت افسوسناک اور تکلیف دہ واقعہ۔ سری لنکن بھائیوں کے دکھ درد میں ان کے ساتھ ہیں اور ان بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ مذہبی کیسے ؟
Top