کیا آپ کے کہے کا مطلب یہی بنتاہے کہ ادارے جمہوری ادوار میں تباہ ہوتے ہیں اور مارشل لائی نظام میں سدھر جاتے ہیں اور بالکل صحیح کام کر رہے ہوتے ہیں؟
39 سال حکومت کرنے والوں نے یہ سب کام اپنے اپنے وقتوں میں اپنے ذمے لیے کہ یہ خود براہ راست حاکم ہوتے تھے۔ اداروں کی تباہی کے زیادہ بڑے مجرم یہ خود...