نجم سیٹھی کی چڑیا سے بہت پہلے مارچ کے اوائل میں تین خبریں نکلی تھیں، لیکن پوسٹ نا کیں کہ ذرائع نے صبر کی تلقین فرمائی تھی۔ دو کی بھنبھناہٹ رات سیٹھی صاحب کے پروگرام میں سننے کو ملی۔ لگتا ہے خبروں کے متعلق 'ایک قدم آگے' کا اشارہ مل گیا ہے۔
وہی باغیانہ گفتگو ہمیں اپنے رویوں، اعمال اور جوابی ردعمل پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے اور مستقبل کے لیے حکمت عملی وضع کرنے میں ابتدائی طبی امداد جیسا کام کرتی ہے۔ بس سمجھنے کا انداز بدلنا ہے۔
آپ کے نقطہ نظر کا مکمل احترام کرتے ہوئے یہ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ مجھے تو انتظار ہوتا ہے کہ کوئی گمنام الف، بے، جیم، دال قسم کی یا اپنی مٹی سے باغی ہوئے دوسری ثقافتوں کے اسیر بنے دیسیوں سے اپنی روایات، ثقافت، تمدن وغیرہ کے بھولے ہوئے اسباق سنا کروں۔
اکثر کامیابی ملتی ہے۔
اجی میرا اشارہ اسی طرف تھا کہ پھر سنی سنائی نا کہا جائے۔ ویسے بقول ٹویٹر دونوں میاں بیوی آئس نشے کی عادی اور پارٹی وغیرہ کے رسیا تھے اور ہر دوسرے چوتھے روز کہیں نا کہیں جلوہ نما ہوتے تھے۔ مزید یہ کہ خاتون یتیم اور شادی پسند کی تھی۔
بجا فرمایا۔
اہلیان محفل کی جانب سے تشدد کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ مزید یہ کہ اہلیان محفل کی ایک کثیر تعداد کی جانب سے خاتون کے رقص کرنے اور اس کی ویڈیو کے وائرل ہونے کی بابت بھی شدید غم و غصے کا اظہار کیا جاتا ہے۔
کیس فائنلی کلوزڈ کر دیا جائے یا مزید مطالبات بھی موجود ہیں ؟:)