السلام علیکم
معذرت شمشاد بھائی، میں جی ایٹ سے جی ایٹ میں ہی منتقل ہوا ہوں، پاس پاس ہیں یہ گھر
فون بحال کرنے کی کوشش ہنوز جاری ہے حالانکہ صرف تاریں بدلنا ہیں ڈی پی پہ
السلام علیکم
جی شمشادبھائی، میں بھی حاضر ہوں
آج کل گھر شفٹ کررہا ہوں، وقت نہیں مل رہا ہے اور گھر پہ انٹرینٹ بحال ہونے میں وقت لگے گا
اللہ سے دعا ہے کہ وہ مقدس کو صبر عطا فرمائے اور ان کے والد کو غریق فرمائے آمین