نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    یہ کب کی بات ہورہی ہے، کتنی پرانی تصویر ہے؟ محفل پہ تصاویر شئیر ہوا کرتی تھیں یعنی کے
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ویسے شمشاد بھائی، یہ خرم صاحب کہاں چلے گئے ہیں، میں خود کچھ عرصہ غیر حاضر تھا پر اب تو کافی دن سے وہ نظر نہیں آرہے ہیں؟
  3. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  4. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ورنہ لوگ لٹکتے کس سے، اگر پنکھا نہ ہوتا تو
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ہومیو پیتھک کی دوا Nitum Sulf 1M کے پانچ قطرے پی جائیں، بھلے مچھر کاٹتے رہیں، ڈینگی نہیں ہوگا یہ مجھے ایس ایم ایس وصول ہوا ہے اور میں نے کھا بھی لی ہے
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور بھی "شد" ہوں گے یہاں یہ دو میگزین بہت کامن ہیں
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    سردی کی وجہ سے سکڑ گئی ہوگی
  9. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    یہاں تو اس کے بغیر تصور ناممکن ہے
  10. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا میں بھی کبھی پڑھتا تھا ان دونوں کو، پر تو وقت ہی ہو گیا ہے دیکھے ہوئے، اچھا یاد دلا دیا ہے
  13. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  14. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ابھی دیر ہے، فی الحال پنکھا بند کرنے کا وقت آرہا ہے
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    جی ہاں بیگم کا مارا کہیں، لگتا ہے انہی کو پیارے ہوگئے ہیں
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    جی اے سی تو یہاں بھی چل ہی رہے ہیں دن کو پر رات کو موسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے میں تو رات کو مارکیٹ میں ایک بندے کو چادر اوڑھے بھی دیکھا تھا
  18. mfdarvesh

    مجاہد اردو ممتاز ٹریڈ یونین قائد ڈاکٹر راج بہادر گوڑ کا انتقال پر ملال

    جی افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، باقی تو آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے
  19. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    پنکھا تو ہر گھر میں ہی ہوتا ہے نا
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    وعلیکم السلام آسلام آباد کا موسم کافی ٹھنڈا ہے اور رات کی بارش کے بعد کافی سرد ہوگیا ہے میں تو رات کو پنکھا بند کرکے سویا تھا ڈی پی سے مراد وہ ڈبی ہوتی ہے جہاں سے ٹیلیفون کی تار لگی ہوتی ہے عموما یہ گلی کے نکڑ پہ ہوتی ہے اس سے بنتا کیا ہے یہ مجھے بھی نہیں پتا :)
Top