نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بالکل ٹھیک یاد دلایا ۔ ٹھِلیا: چھوٹی مٹکی
  2. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ تو آپ بتائیے ۔ میں تو تیس برس سے دور ہوں وطن سے ۔ :)
  3. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ڈورے ڈالنا بھی کہتے ہیں ۔ لیکن اب اس کے دوسرے معنی زیادہ معروف ہو چکے ہیں ۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    ہا ہا ہا ہا !!!! کیا مزے کے اشعار لکھے ہیں عبید بھائی ! لطف آگیا تمام منظر کا تصور کرکے ۔:D ایک پلّا جو کہ ہوگا حد سے حد اک دو چھٹانک مجھ پہ بھونکے جاتا ہے شاید ہنسانے کے لیے حد ہوگئی ۔ یعنی اسے تو باقاعدہ گالیاں دینے کا جی چاہ رہا ہے ۔ کتے کا بچہ!
  5. ظہیراحمدظہیر

    غزل:ساحل سے واپس ہو لیے سارے صدف رستہ نہ تھا-اختر عثمان

    فرحان بھائی ، خوب ڈھونڈ کے لاتے ہیں آپ غزل ۔ بجھتی تھی دف کے بجائے یہ شاید بَجتی تھی دف ہوگا ۔ ویسے دف مذکر ہے اور شاعر نے مونث باندھ دیا ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بیننا اور چُننا ہم معنی ہیں ۔ دال چاول کے لئے بیننا ہی مستعمل ہے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی ہاں ۔ درست کہا کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر یہ گیت خوب گایا بجایا جاتا تھا ۔ ویسے یہ گیت ذو معنی کہلایا گیا ہے اور اس پرکئی لوگوں نے تنقید بھی کی ہے ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ پولی ایسٹر کی روئی نما پتلی تہہ بھی لگائی جاتی ہے اسے موٹا کرنے لے لئے ۔ لیکن میرے مشاہدے کے مطابق آج کل Quilt استعمال کے لئے کم اور آرٹ ورک کے طور پر زیادہ بنائی جاتی ہیں اس لئے استر لگانے کا تکلف کم ہی کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس کا کوئی اصول تو نہیں ہے ۔ عام استعمال کی...
  9. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    عاطف بھائی Quilt میں عموماً روئی نہیں بھری جاتی ۔ ہاں بعض لوگ کپڑے کا اَستر لگادیتے ہیں ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اسی برتن کو اردو میں چلم کہتے ہیں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    شاید آپ کُونڈے کی بات کررہے ہیں ۔ مٹی کا وہ کونڈا کہ جس میں عموماً دودھ فروش دہی جماتے ہیں اس سے نسبتاً چھوٹا مٹی کا برتن سندھیوں کے ہاں دعوتوں میں "بھَت" یعنی چاول کھِلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    عاطف بھائی ، درانت کبھی نہیں سنا اور نہ ہی کسی لغت میں ملا۔ یہ درانتی کی عوامی شکل ہے شاید ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آفتابہ ۔ اسے جگ بھی کہہ دیتے ہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    چمڑے کی پٹی جس پر حجام اُسترا تیز کرتے تھے اسے اردو میں چموٹا کہتے ہیں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اردو میں پیڑھی (بہ کسرِ اول) کہلاتی ہے ۔ ذرا سی بڑی ہو تو پیڑھا کہتے ہیں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    رلی اصلاً ہے ہی سندھ سے ۔ سندھ اور راجھستان کے علاوہ شاید کہیں اور نہیں ہوتی۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    چنگیر یا چنگیر ی کے لئے ایک اور لفظ "ڈَلیا" بھی مستعمل ہے جو ڈالی کی تصغیر ہے ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کُلیا کا ایک املا کُلھیا بھی ہے ۔ (جمع: کلھیاں ، کلھیوں) ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ماشاء اللہ! یعنی محفل پر ایک سے ایک جُونا پرانا موجود ہے ۔ :D ایک ہی دن میں لغت کا آدھا صفحہ تو تیار ہوگیا ۔ میں بھی اس فہرست میں کچھ اضافہ کرتا ہوں ۔ باورچی خانے اور دسترخوان سے متعلق کچھ اشیا جو بچپن میں اپنے خاندان کے ہر گھر میں نظر آتی تھیں ان میں سے جو نام اس وقت ذہن میں آرہے ہیں وہ...
Top