جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ھے!!!
---------------------------پیروڈی------------------------
جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ھے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جُھکا رکھا ھے
برتنوں! آج میرے سر پہ برستے کیوںہو
میں دھو دھا کے تمہیں کتنا سجا رکھا ھے
پہلے بیلن نے بنایا میرے سر پر...