نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ مصروفیت کتنی بڑی نعمت ھے اور اس کا احساس مصروفیت ختم ہو جانے کے کچھ عرصہ بعد ہوتا ھے۔
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وعلیکم السلام راجہ صاحب مگر یہاں تو لگتا ھے صبح سے کوئی نہیں آیا۔ اب کے شاید کوئی بہت ہی اچھا رکن آ جائے:rolleyes:
  3. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    یہ تو ہے۔ اب یہ سوچیں کہ پاکستان میں لوگوں کا کیا حشر ہو رہا ھے جہاں پر ایسی ہی بلا کی گرمی اور بجلی بھی نہیں:rolleyes:
  5. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    بہت درست کہا آپ نے آپی میری پچھلے دنوں جاب پر اسی وجہ سے ایک بندے سے بول چال بند ہو گئی۔ لوگ نجانے مذاق کو مذاق ہی کیوں نہیں سمجھتے۔:mad:
  6. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جی شمشاد بھائی دیواریں کچھ زیادہ مضبوط نہیں ہیں اس لیئے کوئی دوسرا حل ہی بتا دیں
  7. حسن علوی

    توجہ پلیز : حسن علوی

    اوہ آپ گریٹ ہیں آپی۔ میں ممممم آج سے تو نہیں کل سے لکھنا شروع کرتا ہوں پھر۔ بہت بہت شکریہ:)
  8. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شمشاد بھائی یقین مانیئے یہ ہر وقت کی بارش بھی اُکتا دیتی ہے اور یہاں پر صرف یہی موسم لطف دیتا ھے۔ سردیوں میں تو خدا کی پناہ:confused:
  9. حسن علوی

    توجہ پلیز : حسن علوی

    جی شگفتہ آپی مجھے وہ صفحات موصول ہو گئے ہیں۔ مگر میری ایک ریکویسٹ ہے کہ فی الحال مجھے 125 تا 150 صفحات دیئے جائیں۔ جلدی ختم کر لیئے تو انشاءاللہ مزید کام لے لوں گا۔ آپکا بہت بہت شکریہ آپی:)
  10. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    موسم تو بہت ہی زبردست ہے، گرمیاں چل رہی ہیں اور ایک آدھ دن کے وقفے سے بارش بھی ہو جاتی ہے۔ شام کو ہوا میں ہلکی سی خنکی پائی جاتی ھے جو رات گئے ٹھنڈ کا باعث بنتی ھے۔ باقی مصروفیات میں ایک عدد جاب اور چند دیگر امور شامل ہیں۔ اس ہفتہ چھٹی کے بعد دوبارہ یونیورسٹی شروع ہو جائے گی:(
  11. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ یہ جو سر میں درد ہو رہی ہے اس پر کیسے قابو پایا جائے:confused::mad:
  12. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہائے یہ ایک وقت ہی تو نِگوڑ مارا نہیں ہوتا اس زندگانی میں ورنہ تو حضرتِ انسان نہ جانے کیا کیا کر جائے اس دنیا میں۔ ویسے یہ مفید ٹیمپلیٹس کہاں سے میسر ہیں کہ اگر میرے جیسا شخص کوئی سائٹ ترتیب دینا چاہے تو کیا کرے؟
  13. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    چلیئے ہم دعا گو آپ کی کامیابی کے لیئے، ابھی آپ کا 'متن سے عاری ہوم پیج' دیکھ رہا تھا۔ محسوس ہوا جیسے خالی متن سے ہی نہیں ہر شئہ سے عاری ہو:) کیا یہ ہوم پیج زیرِ تکمیل ہے ابھی؟
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    دوست کے ہاں سے مرغ بریانی طعام فرمائی جس میں مرغ کو ہم نے خواب و خیال ہی پایا صرف بریانی ہی بریانی باقی تھی:(
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    اس لوڈ شیڈنگ سے جہاں عوام الناس بے حال ھے وہاں ملک کی معیشت کو بھی خاصہ نقصان پہنچ رہا ہے، پتا نہیں کیا ہوگا اس ملک کا۔ خیر آپ اپنی کوشش جاری رکھیئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اچھے کی امید بھی کرتے رہیئے:)
  16. حسن علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    بہت خوب زھرا۔ میرا شاعری کا اتنا کوئی تجربہ تو نہیں مگر آپ کا مقطع شاید کچھ تھوڑا سا وزن میں نہیں۔ نظر ثانی کیجیئے گا۔
  17. حسن علوی

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو چار ماہ کا بِل 535 پاؤنڈ:eek: یہ تو بہت زیادہ کنزمپشن ہے:confused: کہیں گھر میں کوئی مِنی فیکٹری تو نہیں کھول لی"][/URL] ہمارے یہاں تو ماہانہ بل اوسطًا 45 پاونڈ ہے یعنی چار ماہ کا تقریباً 200 پاؤنڈ "][/URL]
  18. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    کیسے ہیں سعود بھائی اور کیا سرگرمیاں ہیں اب کی بار گرمیوں میں:)
  19. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    زھرا اس گرمی میں لوڈ شیڈنگ تو سونے پر سہاگے کا کام دیتی ہوگی لاہور میں:confused: اللہ ہم سب پر اور ہمارے ملک پر رحم فرمائے (آمین)
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وعلیکم السلام زھرا، کہیئے کیسے احوال ہیں اور لاہور کا موسم کیسا ہے آجکل؟
Top