نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اففف اتنی پیاری دھمکی :p بالکل سمجھ گئی :bee:
  2. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اب سمجھ گئی :) :) :) بچپن کتنا پیارا ہوتا ہے :) تب ہمیں ڈانٹ اچھی نہیں لگتی لیکن بعد میں ہم اُسی کو بہت مس کرتے ہیں :) اور آپ کا بچپن تو بہت پیارا تھا اتنے ڈھیر سارے رنگ تھے اس میں :)
  3. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ بالکل ختم ہو جائے گی :) مجھے آپ کے تعارف کا دھاگہ ڈھونڈنا پڑے گا کیوں کہ جتنا کسی کے بارے میں جانا جائے اتنی ہی جھجھک ختم ہوتی ہے :)
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :D وہاں جا کر بھی تو تنگ کرنا ہے ناں :p " ہت ترے بورہی کے" کا مطلب کیا ہو گا ؟ :) اور آنٹی کیوں کہتی ہیں آپ کو ؟
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں بھیا :confused2: لیکن خیر اب تو تھوڑی بہت ختم ہوگئی ناں :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    واؤ زبردست :) تو آج آپ کالج نہیں گئیں ؟
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اصل میں آپ کو دیکھ کر عجیب سا احترام اور جھجھک سی دل میں پیدا ہوتی تھی تو میں آپ کو سر کہتی تھی بھیا :) :) :)
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو بہت ہی رشوت لیتے ہیں آپ :p ویسے میں آپ کی بات کا جواب دوں تو میرا دل کرتا ہے میں بھی آخر میں پیاری سی تین سمائلیز دوں لیکن کبھی نہیں بھی دیتی کیوں کہ مجھے لگتا ہے شاید آپ اسے میرا کاپی کرنا سمجھیں :) اور میں آپ کو "بھیا" کہہ لوں ؟
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :) :) آپ کو کالج سے چٹھیاں ہیں ؟ کیا پڑھتی ہیں آپ ؟
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اففف اتنی پیاری رشوت پھر تو یہ طریقہ بہترین ہے :heehee: آپ بھی لیتے ہیں ؟ :p اگر ہاں تو کس شکل میں :p
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) میں بخیریت الحمدللہ :) آپ کیسی ہیں بہنا ؟ اور اتنی صبح صبح لسی :) اب میرا بھی من چاہنے لگا ہے :cautious:
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کتنے مزے کے بنے ہوں گے ناں :) اور آپ خود ہی مارکس دے لیا کریں اپنے کھانے کو :) یا آپ جب بھی کچھ نیا بنائیں محفل پہ اس کی تصویرشئیر کر دیا کریں ہم شکل سے اندازہ لگا کر آپ کو بتا دیں گے لذت کا :) حالانکہ سائنسی نقطہ نظر سے ذائقے کا اس طرح تو معلوم نہیں ہوتا لیکن آپ ہماری بات پر یقین کر لیجیئے گا...
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    میں آپ کے انتظار کو طویل نہیں ہونے دوں گی انشاءاللہ :) سر آپ سب سے اچھا کیا بنا لیتے ہیں ؟
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    سر میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں :) آپ کیسے ہیں ؟ اور ابھی میں نے کوئی نیا تجربہ کیا ہی نہیں وہی روایتی ڈشز بنا رہی ہوں آج کل جنہیں کھانے کے بعد ہر انسان کو یا تو ماما جانی یاد آتی ہیں یا گاؤں :) :) :) انشاءاللہ جیسے ہی کسی ڈش کو مشقِ ستم بنایا شیئر کروں گی :) آپ نے چکن نگٹس بنائے تھے ؟
  15. غدیر زھرا

    ابن انشا شہرِ دل کی گلیوں میں

    وعلیکم السلام :) سر عینی کو داد دینا آپ سے ، نایاب بھیا یا سید شہزاد ناصر صاحب سے سیکھنی چاہیئے ۔ میں تو خود آداب نہیں جانتی داد دینے کے :)
  16. غدیر زھرا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اوپر والا رکن نہ ہوتا تو میرا اینٹوں والی دیوار کو گرانے کا دل کیسے کرتا :p انشاءاللہ بھیا مزید گفتگو ہو گی تو آپ کے ذہن سے میرا خوفناک تاثر ختم ہو جائے گا :)
  17. غدیر زھرا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اوپر والا رکن نہ ہوتا تو مجھ سے کون ڈرتا بھلا :ROFLMAO: بھیا آپ نے میرا اتنا برا سا امیج کیوں بنایا ہوا ہے :sad2: میرا تو کوئی ایسا مراسلہ نہیں کہ آپ کو لگے میں گولیاں چلاتی ہوں :confused2:
  18. غدیر زھرا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو کوئی بھول کر بھی ایسی بات نہ کرتا لیکن کیوں کہ یہ بھول جاتے ہیں سو جانے دیا :D آپ گمان کرنے میں ماہر ہیں ماشاءاللہ :) ویسے آپ تو ابھی سے ڈر گئے :angel:
  19. غدیر زھرا

    ابن انشا شہرِ دل کی گلیوں میں

    ہاں ناں :D چلو مان لیا جیسے مرضی ہے داد دو :p (نوٹ: آخری دو لفظوں کو "دادو" نہ پڑھا جائے :ROFLMAO: )
  20. غدیر زھرا

    ابن انشا شہرِ دل کی گلیوں میں

    بہت شکریہ سر :)
Top