نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    واہ بہت خوب ۔

    واہ بہت خوب ۔
  2. غدیر زھرا

    مولا خیر گزارے ( شریف کنجاہی )

    جی بالکل :) شکریہ :)
  3. غدیر زھرا

    مولا خیر گزارے ( شریف کنجاہی )

    دس رئے ہو یا پچھ رئے ہو :) ویسے شاید پنجابی وچ شکریہ نوں "مہربانی" وی کیہا جا سکدا اے :confused2: پر فی الحال تسی شکریہ تے ہی گزارہ کرو :p
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    پکڑنے والے بھی تو بہت ماہر ہیں ناں :battingeyelashes: آآآ شو شوئیٹ :lovestruck: ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے :) اور باتونی ہیں تو مطلب وہ مجھ پہ یعنی اپنی آنی پہ گئی ہیں :love: میری طرف سے ڈھیر سارا پیار کیجیئے گا اسے :lovestruck:
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں شاید ٹھیک سے انگلی نہیں چبھوئی تھی :angel: ماشاءاللہ کیا نام ہے میری شونو کا ؟:bighug: کتنی بڑی ہے ؟ آپ اس کی باتیں بتایا کیجیئے گا ناں پلیز۔ مجھے بچے بہت پیارے لگتے ہیں :bighug: آپ بہنا کو فون ضرور کیجیئے گا :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :ROFLMAO: بھیا اس طرح تو ہوا ہی نہیں پنکچر :battingeyelashes: آپ نے آخری بار کب کیا تھا ایسے :p ویسے میں ہنسوں تب بھی میرے گالوں کا غبارہ پنکچر ہو جاتا ہے ان میں خال پڑنے سے :p
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    بچپن میں کہیں پھوڑا تھا :p لیکن اب آپ نے یاد کروایا تو ابھی ابھی پھر اس عمل کو دہرایا :heehee: اففف کتنا مزا آتا ہے ناں ایسا کرنے سے :happy:
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اوکے بھیا میں بھی آپ کی طرح یہ سب کروں گی :) :) :) مجھے بابا صاحب اشفاق احمد یاد آ گئے آپ کی بات سے :)
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں اس بات پر رشوت نہیں لینی :) کسی اور بات پر لوں گی :) فی الحال آپ کوئی پیاری سی نصیحت کر دیں جو بھیا کا پہلا گفٹ ہو گا میرے لیے :)
  10. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    جب ہم لیں گے اور آپ دیں گے تبھی اندازہ کر پائیں گے :)
  11. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا علم سکھانے والے سبھی لوگ بہت خوبصورت باتیں کرتے ہیں :)
  12. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    قاعدہ کلیہ تبدیل نہیں ہو گا رشوت سے بھی نہیں :p
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :happy::blushing: میری ٹیچر کہتی تھیں جن کے دل ونگاہ میں اچھائی ہو انہیں ہر طرف اچھائی نظر آتی ہے :)
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    مطلب میری نظروں کا قصور ہے :p
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں تو :p ابھی آپ نے بتایا ہے ناں :blushing:
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    لیکن آپ میں تو بالکل بھی کہنہ خیالی نظر نہیں آتی :)
  17. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک بھیا :) اور آپ یہ کام بہت اچھی طرح کر رہے ہیں :) یہی خوشی جب آپ سے دوسروں کو ملے گی تو وہ اسے کہیں اور بانٹیں گے یوں یہ پیارا سا سلسلہ چلتا رہے گا :) :) :)
  18. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ کے بوڑھے کیسے :confused2: یعنی آپ ہمیشہ سے ہی اتنی پختہ سوچ کے مالک تھے :) :) :) اور اللہ آپ کی زندگی کو ان رنگوں سے یونہی بھرا رکھے :)
  19. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھا لگا بھیا آپ کا تعارف پڑھ کر :) اب نو جھجھک :) پتا ہے بھیا مجھے محفل پر تین لوگوں سے جھجھک محسوس ہوتی تھی پتا نہیں کیوں۔ ایک آپ سے ایک نئیرنگ خیال بھیا سے ایک فاتح بھیا سے۔ لیکن اب آپ سے نہیں رہی :) اور تعارف میں تین سمائیلز کی کمی لگی جو شاید بعد میں آپ کی پیاری سی شخصیت کا حصہ بنیں :)
  20. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    فی امان اللہ بہنا :) اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا :bighug: ارے بابا اداس تو نہیں ہوتے تھوڑی سی دیر کی تو بات ہے پھر آپ لوٹ آئیں گی :)
Top