نتائج تلاش

  1. ش

    گدھے کا قتل

    بہت شکریہ جناب فاتح صاحب پسند کرنے کا ۔ آپ کی تجویز بہت مناسب ہے اس سے قاری کر اغلاط سے مبرّا کلام پڑھنے کو مل سکتا ہے ویسے میں کوشش کروں گا کہ اس کی تصدیق کر سکوں ۔ ویسے ایک بات آپ کے علم میں غالبا" ہو گی جناب دلاور فگار کی ایک کتاب مکمّل مزاح پر ہے بہت اعلیٰ کلام ہے اس میں نام ذہن میں نہیں...
  2. ش

    گدھے کا قتل

    شکریہ جناب ۔ حضرت یہ دلاور فگار کی نظم ہے ۔ عنوان میں نام درج کیا ہے شاعر ۔
  3. ش

    مناسبات کا کھیل

    بہت خوب جناب نہایت کارآمد موضوع ثابت ہو سکتا ہے ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ عشق : ہجر ۔ شباب :) ۔ حسرت ۔ رنج و الم ۔ کوچہ جاناں۔ بے قراری۔
  4. ش

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    بہت اچھی ترکیب ہے استعمال کر کے دیکھوں گا ۔ شامل کرنے کا شکریہ۔
  5. ش

    گدھے کا قتل

    بارہ بنکی سے ملی ہے یہ المناک خبر ۔ دلاور فگار بارہ بنکی سے ملی ہے یہ المناک خبر ایک انساں نے کیا ہے ایک گدھے کا مڈر ہائے یہ قتل کہ جس کا کوئی ملزم نہ وکیل نہ ع۔۔دالت نہ وکالت نہ ض۔۔مانت نہ اپیل ایں چہ ظلم است کہ بادیدہء تر می بینم تیغِ قاتل ہمہ بر گردن خرمی بینم خر بھی اب جنگ...
  6. ش

    میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو-نکہت افتخار

    بہت خوب جناب خود کو رکھ کر میں کہیں بھول گئی ہوں شاید تم می۔۔۔۔۔۔۔۔۔ری ذات سے اک بار ملا دو مجھ کو
  7. ش

    جوش ملیح آبادی کا مرثیہٴ حسین اور انقلاب

    بہت شکریہ جناب نوید صاحب ۔ انشاء اللہ میں جلد یہ مرثیہ مکمّل شامل کروں گا ۔
  8. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    تو آپ خبر کرنے آئے تھے
  9. ش

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    رات کا کھانا سب تو نہیں جو وقتِ مقرّرہ پر موجود ہوں ساتھ ہی کھاتے ہیں ۔
  10. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    جی جناب سمجھ آگئی ساتھ پوسٹ کیسے بڑھتی ہیں یہ بھی ورنہ ہم تو طواف کر کر کے بے حال ہو چلے تھے
  11. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ٹر ٹر کرنے سے بہتر ہے عزت سے کھسک لوں شکریہ
  12. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    نہیں جناب مجھ کو یقین تھا آپ کا جواب ضرور آئے گا اس لئے کھسکا نہیں تھا ۔ یہ شتنونگڑہ علامت ہے کم عقل والوں کے لئے کہ وہ اس کو بلا جھجھک(جب کچھ سمجھ نہ آئے) استعمال کر سکتے ہیں۔ ویسے شتونگڑے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ یہان تو نئے نئے الفاظ سیکھنے کو مل رہے ہیں
  13. ش

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    یہاں پر کسی قسم کی سرگرمی نظر نہیں آرہی ہے یا ایسا محسوس ہوتا ہے سب خاموشی سے تیّاری۔۔۔۔۔ی میں مصروف ہیں
  14. ش

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    سب باتیں اپنی جگہ پر غزل اچھی ہے مغل صاحب
  15. ش

    دھیان میں گم

    جناب ہم ہے تو حضرت علامہ اقبال (رح) ہی کثرت سے سنا ہے:grin: ہاں اگر حضرت اقبال خود کچھ کہیں تو :wasntme: کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آلباس ِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین ِ نیاز میں میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو ، زمیں سے آنے لگی صدا تیرا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
  16. ش

    دھیان میں گم

    جناب میرے نزدیک ذو معنی جملے پر کفر کا فتوہ ! کیوں کے شاعر کی نیّت کا علم نہ ہونے پر ذرا مشکل کام ہے۔ ایک شعر ذہن میں آرہا ہے پر اگر کچھ الفاظوں کی ترتیب بگڑی ہو تو پیشگی معذرت۔ دیکھ فرعون کے لہجے میں ہم سے بات نہ کر ۔ ہم تو پاگل ہیں خدائوں سے الجھ جاتے ہیں ۔ شاعر کی مراد "خدائوں" سے اوّل...
Top