یہشوکت پرویزبھائی جان کو کیا ہو گیا کتنے دنوں سے غائب ہیں ۔
بہت دنوں سے مجھے فون بھی نہیں کیا ۔
یہ کوئی اچھی بات ہے کیا ۔بھلا اپنوں کو بھی ایسے کوئی بھولتا ہے ۔
بھائی جان پلیز کم فاسٹ ؟؟؟
کہاں گم ہو گئے ۔؟؟؟؟
اب لگتا ہے فون کرنا ہی پڑے گا ۔
یہ تم کتنا ہنستی ہو عینی مینی پیٹ نہیں دُکھتا تمہارا ہنستے ہنستے ،ہمیشہ ہنستی رہتی ہو ،کبھی تو سنجیدہ ہو جایا کرو:)
ایسے میں نے یہ صرف مذاق کیا ہے کراس مت دے دینا پھر:)
ہم تو دونوں میں چلتے ہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:ایسے وہ ٹائپو تھا ۔۔۔۔بعد میں میں صرف لائن لکھا تم نے نہیں دیکھا شاید۔
ایسے مجھے تو بجانا آتا ہے سچی
تھیٹر والے کلاس میں میں ایکٹنگ تو نہیں کر پاتھا تھا لیکن ہاں ڈھول ہلکا پھلکا اور تک بندی کچھ ضرور کر دیتا تھا اور اسی میں اچھے نمبر مل جاتے تھے۔
میں نے تو ایک دوست سے فزکس ،کمسٹری اور میتھس پڑھنا شروع کیا ہے ،حالانکہ کسی زمانے میں بیزاری کی حد تک نفرت تھی ان سبجیکٹس سے ۔
ایک دوست نے مشورہ دیا نائنتھ اور ایٹتھ کے بچوں کو پڑھانے کا تو پڑھانے کے لئے پہلے پڑھنا تو پڑھے گا نا ---
فلک شیر بھائی جان واقعی خوب لکھتے ہیں۔چھوٹے چھوٹے جملہ ایسے جچے تلے گویا انگوٹھی میں نگینہ،یہ سب کے بس کی بات نہیں ،ابھی جب یہ دھاگہ دیکھا اور بھی لوگوں کے تبصرے پڑھے تو مجھے یاد آیا ایک مرتبہ انھوں نے اپنے کیفیت نامہ میں ایک شعر لکھ رکھا تھا :
تتلی اڑنا بھول گئی........بچی پھر بھی ہنسی نہیں...
ہم کیا لکھیں اپنے چاچو کے لئے نایاب بھائی جان نے ،اسامہ بھائی جان ،نظامی بھائی جان ،عائشہ،عینی مینی ،شمشاد بھائی جان کل ملا کر سبھی نے الفاظ کے ایسے ایسے خوبصورت گلدستے پیش کئے کہ میرے لئے تو کچھ بچا ہی نہیں ۔
چاچو بس اللہ آپ کو سلامت رکھے ،مبارکباد تو ہے ہی ،ہم مزید دعا کرتے ہیں کہ آپ کے ایسے...