نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    صغیر صفیؔ : ا سلام اپنے پاس ہے صدقہ حسینؑ کا

    اوہو ہو !!بہت شکریہ ۔۔۔۔اللہ معاف کرے۔۔۔۔۔میں اس کو " غلو " سمجھ بیٹھا تھا یعنی کا کو" کو"۔۔۔۔ معلومات اور رہنمائی کے لئے بہت شکریہ بھائی جان۔جزاکم اللہ خیرا۔
  2. محمد علم اللہ

    صغیر صفیؔ : ا سلام اپنے پاس ہے صدقہ حسینؑ کا

    میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ سجدہ صرف ایک خدا کو ہے حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرتبہ اپنی جگہ لیکن شاعر نے وہاں جو بات کہی ہے وہ میرے حلق سے نیچے نہیں اترتی۔نعوذ باللہ انھوں نے لکھا ہے :" افضل ہے سب سجود میں سجدہ حسینؑ کا"
  3. محمد علم اللہ

    گرمی کا موسم آیا: بچوں کے لیے ایک نظم:: محمد خلیل الرحمٰن

    یہ مکا مکی کس کو دکھا رہے بھائی کسی کو مارنے وارنے کا ارادہ ہے کیا :)
  4. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    انھوں (ڈاکٹر اکمل صاحب ایم بی بی ایس ،ایم ڈی)نے کہا لیور میں ہلکا سا سوجن ہے ۔میں نے ایک بڑے حکیم (سید احمدصاحب)سے بھی مشورہ کیا انھوں نے کہا تھوڑا جگر بڑھ گیا ہے:)بخار بھی اسی وجہ سے تھا ڈاکٹر نے کہا اب یہ بھی نہیں ہے ایسے ڈاکٹر اکمل نے دو ہفتہ بعد کوئی ٹی ایف ٹی ٹیسٹ بھی لکھا ہے جو جامعہ...
  5. محمد علم اللہ

    آمین یا الہ العالمین

    آمین یا الہ العالمین
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بھائی جان نے تعزیت کی شاید ---بہت دکھ والی خبر ہے ---ہم تو صرف چند تعزیتی الفاظ ہی کہہ سکتے ہیں ---بہتر وہی جانتا ہے جس کے اوپر گذرتی ہے اللہ صبر اور حوصلہ دے سب کو اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام ۔
  7. محمد علم اللہ

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! زین بھائی حوصلہ رکھیں ،صبر صبر صبر بہت اداس کر دینے والی خبر----بہت دکھ ہوا سن کر --- اللہ جوار رحمت میں جگہ دے مرحوم کو ۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے لئے دعا کی تھی کہ نہیں :)
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    یہاں چاچا بھتیجی کیا کر رہے بھتیجے کو بھی کبھی یاد کر لیا کریں :(
  10. محمد علم اللہ

    اوئے کھوتیا سائن نہ کرئیں ۔۔۔

    شادی حُکمِ پروردگار ہے شادی عشق کا اعتبار ہے شادی دل سے رشتہ جو دل کا قائم ہو تاعمر پر بہار ہے شادی نوشہ اسرار
  11. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    انتظار رہے گا آپ کے تبصرے کا اپیا --------
  12. محمد علم اللہ

    گرمی کا موسم آیا: بچوں کے لیے ایک نظم:: محمد خلیل الرحمٰن

    اہاہا----سبحان اللہ بچوں کی نفسیات کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھی گئی ایک اور خوبصورت نظم چاچو-----مبارک ----سلامت اس کے علاوہ اور کیا کہہ سکتا ہوں۔
  13. محمد علم اللہ

    اوئے کھوتیا سائن نہ کرئیں ۔۔۔

    تب کو کون دیکھا ہے:)
  14. محمد علم اللہ

    "افق کا سفر"

    نعوذ باللہ ہم توایسا نہیں سمجھتے ۔ اپنوں کو بھلا کوئی ایسا نہیں کہہ سکتا ،اور اگر کسی نے سمجھا تو اسے بھی محبت ہی سمجھئے:(
  15. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    تسلی کرا لیا بھائی جان اب اگر اب اگر اس کی وجہ سے موت ہی لکھی ہوگی تو کون بچا سکتا ہے ۔ بس اللہ رحم کا معاملہ کرے ۔
  16. محمد علم اللہ

    اوئے کھوتیا سائن نہ کرئیں ۔۔۔

    اتنا بھی مزاق نہ بنائیں اپیا ،کتنے ارمان سے انھوں نے اپنی روداد سنائی:)
Top