جیسی کرنی ویسی بھرنی
یہ لیبیا کے لئیے بھی ہے اور اتحادی افواج کے لئیے بھی، ہر کسی کو اپنے کئیے کا حساب ضرور دینا پڑے گا۔
نہ تو قذافی کوئی "فرشتہ" ہے اور نہ ہی امریکہ اور اتحادیوں کا گریبان صاف ہے، یہ جنگ صرف اقتدار کی ہے جو کہ دو شیطانوں کے درمیان لڑی جارہی ہے۔
دعا صرف یہ ہے کہ جو بھی ہو عوام...