لیکن کیا یہ صرف آپکی سوچ ہے یا بحرین کے مقامی لوگ بھی یہی سوچتے ہیں کہ ان فسادات کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے؟
کیا بحرین کی حکومت کی طرف سے ایسا کوئی بیان یا تحفظ سامنے آیا ہے؟
مجھے خود ایران کی چند پالیسیوں سے اختلاف ہے، لیکن مغرب میں رہتے ہوئے اس چیز کا اچھی طرح سے اندازہ ہو گیا ہے کہ کس طرح سے...