نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اللہ خیر کرے ۔ بی بی معاف کرو۔:party:
  2. ابن رضا

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    عمدہ تحریرشریک محفل کرنے پرتشکر بسیار
  3. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مریض کی یوں بے ساختہ چیخ نے حکیم صاحب کو سیخ پا کر دیا۔ کہ اس کے دیگر مریض چیخ سن کر بھاگ چکے تھے اور اس کا دھندہ چوپٹ ہو چکا تھا۔
  4. ابن رضا

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی (غالب)
  5. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    پھر ڈاکٹر کو خیال آیا کہ ایسا نہ ہو کہ مریض ہی بھاگ جائے تو اس نے ذرا سنجیدگی اختیار کر لی اور گویا ہوا کہ
  6. ابن رضا

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    دراصل مریض کو یہ حیرت تھی کہ دل کی دھڑکن تو اس نے سن رکھی تھی مگر ڈاکٹر کی زبانی نبض بھی دھڑکتی سنی تو اور پریشان ہو گیا۔ کہ اب اس کے علاج کا کیا ہوگا؟؟:eek:
  7. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    منکرِ سجدہ ہوا ، راندۂ درگاہ مگر برسرِفتنہ ہے اب حشر بپا ہونے تک (ابن رضا)
  8. ابن رضا

    ایک فارسی غزل (کوئی فارسی بان اس کی اصلاح کردے)

    مزمل بھائی یہاں مفتی سےآپ کی کیا مراد ہے۔ فتوے والے مفتی یا مفت والے مفتی؟؟ ذرا وضاحت فرما دیں تو مہربانی ہوگی
  9. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ ایک عدد سیب ہے جس کو کاٹ پیٹ کے بطخ بنا کر پیش کیا گیا ہے
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین
  11. ابن رضا

    تصوّر بھی مرا اے مہ جبیں دل میں نہیں تیرے

    اندھیری رات کیوں ہوتی اگر نورِ قمر ہوتا کیا کہنے جناب۔ بہت عمدہ۔شاد و آباد رہیں
  12. ابن رضا

    تصویری نصیحتیں

    لوگوں سے مراد یہاں یقیناً مفاد پرست لوگ ہوگا؟؟
  13. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    پہلے والی صورت میں وزن پورا نہیں ہو پاتا
  14. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    ہونی تو اسی طرح ہے مگر پھر وزن پورے نہیں ہوتے ۔ یا تو پہلے مصرے میں بھی ویسا ہی اضافہ کریں۔ جیسے کہ سوجھتا ہی : 2212 نہی کہ : 221 مِ کا لکھو : 2121 آج اپنی: 2212 کہانی: 221 مِ کا لکھو : 2121
  15. ابن رضا

    شاعر کا نام تجویز کیجئے

    قتیل شفائی صاحب کے کیا کہنے جناب۔
  16. ابن رضا

    Deja Vu

    جنابِ غزنوی صاحب شعر تو آپ بہت عمدہ عمدہ شامل فرماتے رہتے ہیں ۔ شاعر کا نام بھی اگر نیچے رقم کر دیا کریں تو علم میں اضافہ ہوتا رہے۔ گستاخی معاف۔
  17. ابن رضا

    شاعر کا نام تجویز کیجئے

    ارے بھائی یہ چائے خانہ بھی تو محفل ِ ادب کی چھتری تلے کھلا ہے تو کیا حرج ہے؟ یہاں یقیناً ادبی لوگ ہی تشریف لاتے ہوں گے؟؟؟
  18. ابن رضا

    Deja Vu

    پہلے والی صورت درست ہے۔:) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/d%C3%A9j%C3%A0-vu-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F.20446/page-2#post-1479787
Top