خوش آمدید یا حضرت ۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے حضرت ہیں آپ حضرت بھائی:)۔تخلیقِ زر کے اچھے جوہر دکھا رہے ہیں جنابِ قیصرانی کو، کہ بغیر نقدی کے دو تین بار خاطر بھی جمع کروا دی آپ نے تو :thumbsup:
زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ۔ میری دوستانہ و عاجزانہ رائے یہ کہ آئیں ہم سب دوست مل کرجواب نمبر 264 کو سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں کہ دیرینا مسئلہ ہی حل ہوجائے کہ چٹ بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی۔:waiting::ohgoon:
میں چیچا کو محاورے میں استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ماہی احمد نے چیچا غلط لفظ استعمال کیتا چاچے دی جگہ
یعنی ماہی نے خصوصی طور پر غلط لفظ استعمال کیا چچا کی جگہ
محفل میں خوش آمدید آنٹی جی:):welcome:، آپ کے زیرِ اثر اب امید کی جاتی ہے کہ ماہی احمد ایسے ہی کسی کو ریڈ کراس دینے والا اپنا دیرینا شوق پورا نہیں کر پائے گی۔:cautious::p