نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ليلة القدر کی تلاش - عابی مکھنوی

    بہت عمدہ۔ عابی مکھنوی صاحب سے منسوب کیا جاتا ہے اس نظم کو؟؟؟ http://aabi-makhnavi.blogspot.com/
  2. ابن رضا

    راہنمائی درکار ہے

    گویا ہماری آمدِ غم سرا سے قبل آپ میٹرک بھی کر چکے تھے۔ تو پھر تو آپ بزرگ محفلین ہوئے۔:)
  3. ابن رضا

    راہنمائی درکار ہے

    اور دِن بَدِن یوں لکھا جاتا ہے۔ جبکہ دن سنسکرت سے ماخوذ ہے اور بہ فارسی سے ۔اور کہا جاتا ہے کہ دنوں کا خلط جائز نہیں کیا خیال ہے عاطف بھائی؟؟؟ تاہم یہ عام مستعمل ہے
  4. ابن رضا

    تین کی کسوٹی

    جی صرف ریاست کی نہیں بلکہ اسلامی ریاست کی۔جو کہ ناپیدہے یہاں
  5. ابن رضا

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    بہت عمدہ اس شعر کے آخری لفظ کو درست کر لیجیے ۔ تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی ورنہ اِن آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
  6. ابن رضا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    حضور یہ تو خوش فہمی ہوئی نا۔ یہ تھوڑی دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوراً ہی مر جاتا ہے یا اگلے دن مر جاتا ہے۔البتہ مرجاتا ہے (اپنے وقتِ معینہ پر)۔ لیکن خوش ہونے کے لیے کچھ ہونا ضروری شرط نہیں۔۔:)
  7. ابن رضا

    ایک ہی اسکول کے 21 بچے گاڑی کے حادثے میں جان بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اکٹھے پینے سے یاد آیا کہ ایک صاحب اپنے دو دوستوں کے ساتھ پکنک پے روانگی کے لیے تیاری کرتے ہیں ۔روانگی سے قبل پہلے صاحب کولڈ ڈرنک دوسرے صاحب بریانی اور تیسرے صاحب سموسے خرید لیتے ہیں ۔دیگر سامان باندھ کر نکل پڑتے ہیں۔ جب کچھ گھوم پھر لینے کے بعد بھوک جاگتی ہے تو پہلے صاحب کھانے کا سامان نگالتے...
  9. ابن رضا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    مر تو سب نے جانا ہے متفق و قابلِ بھروسہ دعویٰ گردانہ جا سکتا ہے۔
  10. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہاتھ لگانے یا دھونے کی زحمت اور وقت ضائع کرنےکا رسک کون کم بخت لے گا۔ چمچ ہے نا ہمارے پاس
  11. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ٹھنڈا تو تب ہوگا جب بچے گا۔ ہمارے ہاتھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laughing::laughing::rollingonthefloor: تھوڑا میٹھا میٹھا ہے۔ میوہ جات زیادہ ہی ڈال دیئے ہیں۔ خیر ٹیسٹی ہی ہوگا ۔
  12. ابن رضا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    گویا خدانخواستہ خواب میں آئینہ دیکھنا کافی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔:p مذاق برطرف۔ اللہ تعالی ٰ آپ کو صحت اور سلامتی میں رکھے۔ آمین
  13. ابن رضا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    علما فرماتے ہیں کہ خواب نہ ہی دوسروں کو بتایا جائے کہ صاحبِ خواب کے لیے یہی افضل ہے۔ تاہم اگر چھٹی حس کے انتبا کے تحت تعبیر کا ادراک بہت ضروری ہو تو اپنے سب سے مخلص اور صاحبِ فراست احباب سے ہی تعبیر لینی چاہیے۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے خواب کے پورے ہونے کا بہت گہرا تعلق اخذ کی گئی تعبیر سے بھی...
  14. ابن رضا

    ضرورتِ رشتہ

    آنٹی تو نئی ہے ہنسنے دیں۔ آپ کا کیا جاتا ہے۔:idontknow:
  15. ابن رضا

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    سوجھتا : 212 نہی کہ : 221 مِ کا لکھو : 2121 آج اپ: 212 کہانی: 221 مِ کا لکھو : 2121
Top