نتائج تلاش

  1. زینب

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    ان کی کسی ڈائری پے ہاتھ صاف کرو ہو سکتا ہے کوئ راز ہاتھ لگ ہی جائے
  2. زینب

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    ہائے اللہ یہ ماں ہے کہ قصائی:eek:
  3. زینب

    چراغاں

    اب شرائط بیان کرنے نا بیٹھ جانا کفر کا فتویٰ نا لگوا لینا:rollingonthefloor:
  4. زینب

    شتر مرغ

    سچی پا جی میں نےتو نہین دیکھا ابھی تک کسی مارکیٹ میں شتر مرغ کا انڈا۔ویسے شتر مرغ کو عربی میں کیا کہتے ہیں ہو سکتا ہے میں دیکھ ہی آؤں:grin:
  5. زینب

    شتر مرغ

    سعودیہ کی تڑی نالگاو۔مجھے پتالگاسعودیہ میں سب"کھانا پینا""آسانی سے مل جاتا یے:rollingonthefloor:
  6. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    اپ کو کیا لگتا ہے چھوٹے بھائی؟؟
  7. زینب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بے فکر رہیں جواب نہیں آئے گا۔۔وہ تو جو 13 مارچ کو وکیلوں کو کراچی ٹول پلازہ پے چھترول ہوئی تو پیر صاحب کی مزمت نہیں آئی شاید وہ ڈنڈے کھانے والے مرد اور عورتیں سندھی نا ہوں ۔۔۔۔۔تب بھی سسٹر کا جواب نہیں آیا وہ تو بس شریفوں ک احتساب کرنے پے ڈٹی ہوئی ہیں:rollingonthefloor:
  8. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    اف پا جی ناراض نا ہوں۔وہ اس لی آپ سے گواہی نہیں مانگی تھی لڑائی کی ۔۔کہ آپ نے تو فٹک سے کہہ دینا تھا ""ہاں تو لڑتی ہو نا مجھ سے"":rollingonthefloor:
  9. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    یاد تو آگیا تھا۔پر جلدی جواب دیتی تو لیٹ مبارک کا بدلہ کیسے لیتی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔اپ نے بھی لیٹ مبارک دی میں نے لیٹ جواب دیا حساب برابر:drooling::rollingonthefloor:
  10. زینب

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    نظامی بھائی غلطی سے لکھ گئے ہین۔ساجد اقبال اور رکن ہیں۔یہ تو ماہ بدولت کی بات ہو رہی ہے ساجد بھائی کی
  11. زینب

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اوہ ہو مغل بھائ میرے کالم کے بیچ میں آپ نے پوسٹ کر دی اب آدھا آدھا آیا ہے
  12. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    میری بیٹری مالٹے کھانے سے ریچارج ہوتی ہے جو اب بھی میں‌کھا رہی ہوں اسی لیے مکنے اک سوال ہی نہیں اٹھتا:rollingonthefloor:
  13. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    اف اللہ مغل بھائی اس ایوارڈ کی اپ مجھے کوئی 10 بار مبارک دے چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ چلیں سچی مچی بتایئں آپ سے کبھی لڑائی کی میں‌نے ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کو جواب کی اجازت نہیں
  14. زینب

    مبارکباد نعمان کو سالگرہ مبارک!

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو نعمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک اپ کو ڈھیروں‌خوشیاں عطا کرے
  15. زینب

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    خوشیاں مناتے جایئن نا کہیں۔۔۔۔۔۔کہیں ۔ہم دہشت گردی پھیلاتے جایئں
  16. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ویسے ہی ۔۔۔کیا حال ہے۔۔۔؟
  17. زینب

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    انتہائی منحوس دن کے طور پے منایا جانا چاہیے نا کہ مبارک سلامت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م م مغل بھائی اب اپ سچی مچی میرے بھائی لگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاندار جواب دیا آپ نے گڈ
Top