مہوش سس آپ کا بھی جواب نہیں۔۔۔۔اپ جس اخبار کا حوالہ دے کے دلائل دے رہی ہین مجھے پتا ہی نہیں کہ یہ امت نام کا کوئی اخبار بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بھی وہ حوالے ڈھونڈ کے لاتی ہیں جس میں آپ کے مطلب کی بات ہو جس میں اپ کی مرضی کے خلاف بات ہو وہ تو سارے بکاو مال ہوتے ہیں یہ سب کچھ کرنے کے باوجد اپ یہ سچ...