جیو کے ساتھ ساتھ آج ٹی وی بھی بند کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔پر جیو والے تو ہاتھ دھو کے اب غداری کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں کل سے ایک ہی پٹی چل رہی ہے "زرداری کے کہنے پے جیو ٹی بند":rollingonthefloor:
ویس اب بند کر کے کیا فائدہ ہونا ہے جیو۔۔۔پیپلز پارٹی کے تمام رہنماؤں کے منہ سے نکلا ہوا ایک ایک جھوٹ دکھا...