نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہاہاہاہا رکیں میں‌بلا کے لاتی ہوں عزیز امین کو
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام عباس بھائی کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    ویسے اپ کی حکومت ان بےچاروں سے اتنی‌خوف زدہ کیوں‌ہے :rollingonthefloor: یہ ہشیار فسادی اپ کی لیڈر کا رایئٹ ہنیڈ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  4. زینب

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    ادھر موٹر وے کی اسلام آباد جانے والی طرف پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار گاڑیوں کے اندر جھانکتے ہوئے نظر آئے۔ ایسا کرنے کی وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے قریب ہی کھڑی قیدیوں کی گاڑی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا 'دھرنے کی نیت سے اسلام آباد جانے والوں کو ان گاڑیوں میں بٹھانے کا حکم ہے'۔ تام انہوں نے یہ...
  5. زینب

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    یہ ساجد والی ویڈیو میں نے دیکھی تھی کچھ ٹائم پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت افسوس ہوا یہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے مزہب کا مذاق بنا کے رکھ دیا ہے انہین تو چوک مین کھڑا کر کے چھتر مارنے چاہیں
  6. زینب

    خواتین کارنر کی اجازت

    یہ کنٹینرز ہمارے حوصلے پست نہین کر سکتے :rollingonthefloor: لے دس،۔۔استعفیٰ۔۔۔۔۔؟ابھی تو میں پوری طرح سیاست دان بھی نہیں بنی ۔اب یہ اسی دھرنے میں گرفتاری ہو گی پھر میں بھی سیاست دان بن جاوں گی :rollingonthefloor:
  7. زینب

    افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

    کیوں بعد میں آکے تم نے کون سا تیر چلانا ہے:rollingonthefloor:
  8. زینب

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    اعتزاز احسن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے لاہور سے
  9. زینب

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    وہ پا جی لوڈ ہو گا ان کی سایٹ پے۔۔چینلز تو چل رہے ہیں
  10. زینب

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    نواز شریف ،شہباز شریف،عمران خان ،قاضی حسین احمد،احسن اقبال،حمزہ شہباز،سمیت اوربہت سے رہنماؤں کو نذر بند کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔پورا لاہور سیل کیا گیا ہے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار لگتی ہے ۔۔۔لاہور ہائی کورٹ سے وکلا خار دار تاریں کاٹ کے گیٹ توڑ کے باہر نکل آئے ہین نواز شریف کے گھر کے باہر بڑی تعدد میں لوگ...
  11. زینب

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    یہاں‌تو چل رہا ہے اگر ملک سے باہر بند ہوا تو سب سے پہلے ساڈے کول بند ہو گا نا
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے وت شدید بھوک لگی ہے اور میں‌مٹر پلاو اور چکن کھانے جا رہی ہون‌کسی کو کھانا ہو تو آجائے
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکممممم۔۔۔ان سب کا تو پتا نہین ابھی تو میں آن ٹپکی ہوں‌
  14. زینب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ارے میں نے بھی بہت سے پرانے حساب چکانے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ کے سارے لکھتی ہوں
  15. زینب

    شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

    ہاہاہاہاہ سچی مچی ۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  16. زینب

    باغی نوازشریف

    ابھی ہمت علی کہیں گے رضا ربانی اور صفدر عباسی بھی بک گئے ہیں
  17. زینب

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    تمہیں بڑی لیٹ‌خبر ہوئی یہ تو کل کی خبر ہے دونوں چینلز کو ایک ساتھ کھڈے لائن لگایا گیا ہے
  18. زینب

    افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

    وہ آج کل کسی کے گھر کے چکر لگا رہا ہے ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ وہ گھر خالہ کا ہے یا کسی اور کا
  19. زینب

    خواتین کارنر کی اجازت

    کوئی گل نیئں پا جی ہم علی احمد کرد کی طرح کوئی اور راستہ نکال لیں گے
  20. زینب

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    پا جی کچھ شہروں میں مکمل بند اور کچھ میں آخری نمبروں پر کر دیا گیا ہےویسے بھی جیو انٹر ٹینمنٹ اور جیوز نیوز الگ الگ ہیں۔۔انہوں نے جیو نیوز بند کیا ہے
Top