نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں مسئلہ رزق کا ہوتا ہے، محبت کا نہیں جہانزیب ساحر
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    برائے نام بھی جس کو وفا نہیں آتی وہ سب کو اپنی وفا کی مثال دیتا ہے اعجاز رحمانی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    فن كے تقاضے پورے کرنا سب کے بس کی بات کہاں شہرِ ہنر میں بکتے دیکها، بڑے بڑے فنکاروں کو اعجاز رحمانی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کبھی زمین ہلا کر، کبھی گرا کے فلک طریر سہمے ہوئے لوگ ہی ڈرائے گئے دانیال طریر
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم دو چار محبت لکھنے والے لوگ دنیا جیسے بن سکتے تھے، نہیں بنے دانیال طریر
  6. زیرک

    کون لے گا مِرا قصاص یہاں جب جنازے میں اور مدفن پر کچھ تو وارث ہیں باقی قاتل ہیں

    کون لے گا مِرا قصاص یہاں جب جنازے میں اور مدفن پر کچھ تو وارث ہیں باقی قاتل ہیں
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِرے اس عہد کے رشتے بہت سفاک ہیں عابی تماشا دیکھ لیتے ہیں عیادت کے بہانے سے عابی مکھنوی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سنا ہے مست ہواؤں سے دوستی ہے تری وہ جل رہا ہے جو جگنو اسے بجھا کے دکھا عابی مکھنوی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دروازہ بنا لیتے ہیں دیوار پہ خوں سے کچھ اہلِ قفس رہتے ہیں آزاد ہمیشہ عابی مکھنوی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بہت کانٹوں بھری دنیا ہے لیکن گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے راحت اندوری
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آؤ بستی میں نئے دوست بنائیں راحت آستینوں میں چھپے سانپ نکالے جائیں راحت اندوری
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِرے جلتے مکاں کو کیا معلوم میرے اپنے چراغ مجرم ہیں نامعلوم
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    غم وہ رستہ ہے کہ شب بھر اسے طے کرنے کے بعد صبح دَم دیکھیں تو اتنا ہی سفر بچتا ہے رحمان فارس
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عشق وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں فارس دو سے جب ایک نکالیں تو ''صِفر'' بچتا ہے رحمان فارس
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آئینوں کی دُکاں میں لکھا تھا کہیں آپ اندھے ہیں تو آئینہ مفت ہے رحمان فارس
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کچھ خریدا جو نہیں فکر کے بازار سے آج قیمت اس کی بھی ادا کرنی پڑے گی آگے نامعلوم
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تم ہو یوسف کے خریدار، تمہیں کیا معلوم حبش سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے نامعلوم
  18. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    تمام احباب کا تہِ دل سے شکریہ
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے ہجر کی شام تو دل باندھ سماں دیتا ہے راحیل فاروق
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو احمد مشتاق
Top