میرا مشورہ ہے کہ پائتھن یا روبی آن ریلز
سی وغیرہ جیسی زبانیں بہت بنیادی چیزیں کرنے میں ہی وقت لگا دیتی ہیں اور ان کو امپلی منٹ کرنا بچوں کے لیے کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پہلے بچوں کو لائبریریز کا تصور دیا جائے، پھر اس کا استعمال، پھر ان پٹ سٹیٹمنٹ، پھر آؤٹ پٹ کے بارے اور پھر اس لیکچر...