کمرے میں یہ منی کچن بھی تھا، ساتھ فرج اور کپڑے دھونے کی واشنگ مشین بھی دستیاب تھی۔ کافی میکر اور ٹی میکر بھی ساتھ۔ اس کا کرایہ 60 یورو روزانہ کا تھا اور ڈبل بیڈ روم تھا۔ فننش لوگ بہت زیادہ اس جگہ سیر اور قیام کو آتے ہیں تو بچت کی نیت سے منی کچن مہیا کیا گیا ہے۔ ویسے اس شہر میں بقول دوست، 5،000...