ایڈمن کے رائٹس کے ساتھ یہ کیا جائے اور باقی یورز کے پاس یہ رائٹس نہ ہوں تو رائٹ کلک کرکے نیٹ ورک کا ایڈریس دیکھنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی، کُجا کہ اسے تبدیل کیا جاسکے۔
اوپن آفس میں ایم ایس ایکسس کا کام کرنا ذرا مشکل ہے۔ ویسے ہی جیسے بہت زیادہ فارمیٹنگ والی ورڈ ڈاکیومنٹ کو اوپن آفس رائٹر کھولتے وقت ستیاناس کردیتا ہے۔ اوپن آفس پر کام کرنا ہے تو جس کا کام اسی کو ساجھے، اس کے اپنے فائل فارمیٹ میں کام کریں۔