نتائج تلاش

  1. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    ذرا سپیسیفک کر لیتے ہیں۔ اوبنٹو اتنا بھی برا نہیں‌ ہے۔ ;)
  2. دوست

    مبارکباد سارہ کی شادی

    مبارکباد بہت بہت۔ اللہ کریم ان کی آئندہ زندگی مبارک کرے۔
  3. دوست

    مجموعہ کلام: برفیلی دھوپ کا اجراء

    مبارکباد جی بہت بہت۔
  4. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    لو جی میں نے ابھی نوٹ‌کیا ہے اوبنٹو پر پینگو ویو کے ذریعے لگیچر کی ایس وی جی ٹھیک بن رہی ہے۔ نبیل پائین تسیں‌اوبنٹو کو ٹرائی کرسکتے ہو۔
  5. دوست

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    اشتیاق بھائی اس موضوع پر اتھارٹی ہیں۔ تو انھیں‌ تنگ تو کرنا پڑے گا۔
  6. دوست

    فونٹ فورج کا بطور پائتھون موڈیول کے استعمال!

    واقعی یہ اچھی پیش رفت ہوسکتی ہے۔ آپ لینکس کے سلسلے میں‌ اوبنٹو ہارڈی کو زحمت دے کر دیکھیں امید ہے مایوس نہیں‌کرے گا۔
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    جناب من آپ کوشش تو کریں۔ کوشش کرنے والوں کو خدا مل جاتا ہے آپ کو نیٹ ورک کارڈ کا حل نہ ملے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ لینکس اتنا آسان ہیں، لیکن اتنا مشکل بھی نہیں کہ دل چھوڑ دیا جائے۔ نئی چیز ہاتھ تلے آتے آتے وقت تو لیتی ہے۔
  9. دوست

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    لگیچرز کا مجموعہ الفاظ کی شکل میں ہوگا۔ لیجیے میں ایک مجموعہ بناتا ہوں۔ اسی پیغام میں سے۔ لیگیچر کا مجمو عہ لفا بنا تا ہو پیغا وغیرہ وغیرہ۔۔۔اب ہوگا یہ کہ دو فائلیں، جو ٹیکسٹ فائلیں ہیں، ان میں یہ لگیچرز موجود ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ دونوں کو اکٹھا کردیں جبکہ ایک جیسے لگیچرز حذف ہوجائیں، یعنی...
  10. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    پاء جی تسیں اوبنٹو ہارڈی کرلو۔۔یا نواں ورژن الفا والا کر لو۔ امید اے کہ ایدے نالوں گھٹ تنگ کرے گا۔
  11. دوست

    محمد یوسف،یونس خان پرتاحیات ،شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک سال کی پابندی

    یہ تو آپ ساڑ نکال رہے ہیں بڑے بھائی اب عدلیہ کے خلاف۔ ;)
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    پورٹ تو سادہ ایچ ٹی ٹی پی والی ہی ہوگی۔ 8080 سے کام نہیں بنا کیا؟
  14. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    یہی میں کہہ رہا تھا اوبنٹو میں بھی ریپازٹری کنفگر کرنی پڑتی ہے بعد میں، تو اس کے لیے یم کی گائیڈز میں سر گھسیڑیں، اے پی ٹی ہوتا تو ہم تھے نا۔ اس کی ریپازیٹری لسٹ کا پتا چل جائے نا کہاں‌ ہے تو وہ فائل ٹیکسٹ ایڈیٹر میں‌ کھول کر مدون کی جاسکتی ہے۔
  15. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    میں بھی ابھی یہی دیکھ رہا ہوں کہ کیا ہوسکتا ہے لیکن آپس کی بات ہے گوگل پر فیڈورا یا یم کے لیے کوئی بندے کا پُتر نتیجہ نہیں ملا ورنہ اوبنٹو کے لیے قریبًا ہر مسئلے کا حل مل جاتا ہے۔
  16. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    اگر یہاں‌ سنیپٹک جیسی کوئی چیز ہے، یعنی جی یو آئی پیکج مینجر تو اسے استعمال کرکے آپ یہ تو دیکھیں کہ کتنے پیکجز لسٹ میں موجود ہیں۔ مجھے یہی لگ رہا ہے کہ آپ کے پاس پیکج لسٹ اپڈیٹ نہیں ہے۔
  17. دوست

    پاک ورڈ فائنڈر

    اس کی ویب سائٹ ہونی چاہیے تاکہ عمومًا ڈویلپرز جو انگریزی میں تلاش کرتے ہیں ان کو بھی یہ مل سکے۔ کوڈ پلیکس یا گوگل کوڈ یا پھر سورس فورج۔۔۔کہیں بھی اس کی چھوٹی موٹی ویب سائٹ اور سادہ سی ڈسکرپشن بنا ڈالیں۔
  18. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    اوبنٹو میں پہلے ہمیں کچھ سافٹویر ریپازٹریز کو فعال کرنا پڑتا ہے اس کے بعد پیکج لسٹ کو اپڈیٹ کرتے ہیں۔ تب جا کر نو سو (جو طےشدہ تنصیب میں ہوتی ہے) سے بیس ہزار پیکجز کی لسٹ سامنے آتی ہے۔ فیڈورا میں بھی یہی مسئلہ تو نہیں؟ کہ آپ کی پیکجز لسٹ ہی اپڈیٹ ہونی ہے پہلے؟
Top