نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھائی بیچارے غمگین ہیں ،ان کا غم غلط کر رہا ہوں۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ میں تو یہی آیا: کمھار کے ہاں اگر ہوتی مست آنکھوں والی کھوتی تو کھوتا کبھی نہ روتا دنیا چین سے سوتی
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھائی ہے دھوپ یہاں بھی۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باتیں بنانا وہ بھی چٹ پٹی۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی ظہر پڑھ کے لوٹا ہوں ،میسج جب دیکھا فوری جواب دیا۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہ ہے کہ ایک اور کنوارے کو بھی بنڑا بنایا جائے بیچارہ بہت غمگین رہتا ہے۔ میم الف
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں لیکن آپ زیادہ نہ سوچا کریں۔
  8. یاسر شاہ

    دل کی دھرتی

    السلام علیکم اور خوش آمدید مودود صاحب اچھی کاوش ہے ۔رواں دواں بہتے جھرنے جیسا کلام ۔ واہ۔کیا بات تلفظ بدلنا کچھ بھایا نہیں۔ اپنا تعارف بھی پیش کیجیے استقبالیہ فارم میں تاکہ باہمی استفادہ کا سلسلہ چل نکلے۔
  9. یاسر شاہ

    برائے اصلاح۔ اک ہجومِ رہبراں ہے اور میں ہوں

    ماشاء اللہ۔اچھی لگ رہی ہے غزل ۔ کل مطلع کچھ سست سست سا لگ رہا تھا مگر آپ نے بروقت تدوین کر دی۔ یہ مصرع بھی خوب تھا : اک قیامت کا سماں ہے اور میں ہوں اس پہ بھی گرہ لگائیں ،آپ چونکہ پردیسی ہیں تو یہ گرہ کیسی رہے گی : پاس جورو ہے نہ ماں ہے اور میں ہوں اک قیامت کا سماں ہے اور میں ہوں
  10. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خالہ یہ اشعار تو نعتیہ لگتے ہیں۔
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاجر جلدی آئیں تاکہ سب گجریلا کھائیں۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی آکر چوڑی دار پاجامہ دیکھنے کی کیا منطق ،خود بھی پہن کر آئینے میں دیکھا جا سکتا ہے۔😊
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاد آیا ایک اپنا شعر: تاویل پہ تاویل کیے جاتے ہو بےکار احساس_ ندامت بھی کوئی چیز ہے پیارے
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ تعالیٰ بچائے علم نجوم سے۔البتہ آپ کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بنڑے دو ہیں ،اس کا لحاظ رکھا جائے۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان الجھی ہوئی نہیں صاف ہے۔مطلب شکر موجودہ نعمتوں کو تو قید کر لیتا ہے زائل نہیں ہونے دیتا اور مفقود نعمتیں کہ جو پاس نہیں ان کو حاصل کر لیتا ہے ۔چونکہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے"لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ "اگر تم شکر کرو گے ہم ضرور بالضرور تمھیں زیادہ دیں گے۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر موجود کو قید کر لیتا ہے اور مفقود کا شکار کر لیتا ہے۔ الشکر قید الموجود والصید المفقود۔ (عربی مقولہ)
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت سے زائد بال کاٹنا ،ناخن کاٹنا،غسل اور نماز جمعہ میں پہلے پہنچنا وغیرہ کے علاوہ سورہ کہف کی تلاوت اور درود کی کثرت ان چند کرنے والے کاموں میں سے ہیں کہ جن کا جمعے کے دن اہتمام چاہیے۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کی نماز کی بجائے کچھ دیر میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔سوچا اطلاع دے دوں تاکہ کوئی ظہر پڑھنے نہ چل نکلے۔
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے غور ہی نہ کرتا ہوں تبھی تو پھٹ سے کہہ دیتا ہوں جو سوچتا ہوں۔
Top