نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو نہیں دیکھ رہے میچ۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروب کا وقت بھی ہونے کو ہے۔
  3. یاسر شاہ

    تقوی کی حقیقت

    ماشاء اللہ ۔منفعت بخش انتخاب۔
  4. یاسر شاہ

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ والدہ مرحومہ کی بےحساب مغفرت فرمائے۔آمین
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمن اشیائے خورد و نوش کے آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں ۔(یہ خبر ہر دور میں سدا بہار رہی ہے )
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جولاہا یاد آگیا ج سے۔مولانا نانوتوی سفر میں تھے ،کسی نے ان کی سادگی سے دھوکا کھا کر انھیں جولاہا سمجھ لیا اور کھدر کا ریٹ پوچھ لیا اس دن کا ۔حضرت نے بجائے یہ کہنے کے کہ میں عالم ہوں جولاہا نہیں فرمایا "میاں آج کا پتا نہیں کیا دام ہے۔" خود فرماتے تھے کہ اگر دو حرف پڑھنے کی تہمت نہ لگی ہوتی تو...
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درآمد ہوتا ہے اکبر کا شعر ہی ،گنگنا بھی لیتا ہوں: وقت_ طلوع دیکھا وقت_غروب دیکھا اب فکر_آخرت ہے دنیا کو خوب دیکھا
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں ایک شعر آیا: مصروف ہیں جناب یہ کس بند و بست میں اپریل کی بہار نہ ہوگی اگست میں اکبر الہ آبادی
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روٹھیں نہیں۔تبھی کہہ رہا ہوں داڑھی رکھ کے توبہ تائب ہو تو دماغ درست سمت چلے آپ کی طرح۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ۔مگر ان کے دور میں ابٹن اور چکنی مٹی ہوا کرتی تھی
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سٹپٹائیں نہیں ۔زرداری نے غضب کا دماغ پایا ہے۔ایک زرداری سب پر بھاری
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے میری رائے میں زرداری داڑھی رکھ لے ہوبہو آپ سا لگے۔
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طینت آپ کی زرداری سے بہت ملتی ہے روفی بھائی۔وہ بھی سرائیکی ہیں مشہور یہ ہے کہ سندھی ہیں۔
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپ کو معلوم ہوگا ۔آپ کی باجیاں بھی کئی ہیں اور خود بھی فیشل کراتے ہوں گے۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیئر اینڈ لولی لگانے والے مرد مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے سیما خالہ۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائم رہے آپ کا ذوق سدا۔آمین
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے : صاحب تمھاری صاحبی عجب دیکھی ہم نے پتے کو ڈبو دیتے ہو تہہ میں اور پتھر کو تیراتے ہو اگر مجھ میں آجاؤ تو میں احسان مند رہوں گا
  18. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام مع دعا کہ سالم رہو۔
Top