نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ڈنمارک یاد آیا۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کدھر ہو میاں ! یہ وہ جنگ ہے جس میں بے تیغ سپاہی کا کوئی کام نہیں۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے ابھی عرض کیا ہے: سبب تو ہم نے کیے ہیں کھا کر نر چھوہارے، دودھ جلیبی آگے اب اللہ کی مرضی ہوتی ہے کب امداد_ غیبی
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکاح جن کا عنقریب ہونے والا ہو دودھ جلیبی زیادہ تر وہ کھاتے ہیں۔تو شکیل بھائی کوئی پیش رفت ہو رہی ہے اس حوالے سے؟😊
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام ۔
  6. یاسر شاہ

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    یوں کہیں تاکہ واضح ہو۔ حسن ایسے ترا آنچل میں چھپا رہتا ہے "دن کا اجالا" اور" شب کا اندھیرا" سے" کا" نکال دیا آپ نے ،پھر جیسے چہرے سے دن روشن ہوتا ہے آپ کہنا چاہ رہے ہیں کاجل سے رات کا اندھیرا ہوتا ہے مگر لفظوں (ردیف) نے آپ کو پکڑ کر کہا ں پہنچا دیا۔ دل کے جذبات کا اظہار بہت مشکل ہے یہ وہ نشہ...
  7. یاسر شاہ

    غزل: اپنے دل پر لگا لیے چرکے

    واہ بہت خوب ۔ماشاءاللہ۔ سیدھے سادھے جذبات کا سادگی سے اظہار کیا ۔بھرتی کی بھرمار نہیں ،قافیہ پیمائی مقصود نہیں ،شاعر کچھ کہنا چاہ رہا ہے اور کہہ بھی رہا ہے ،یوں نہیں کہ اسے لفظ کھینچے لیے جارہے ہوں ۔ ہر شعر اپنے اندر جاذبیت رکھتے ہوئے غزل کو پرکشش بنا رہا ہے۔ یوں ہی آتے جاتے رہیے ان شاء اللہ...
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بادل چھائے ہوئے ہیں۔ ایک طرف ہیں کالے بادل ایک طرف ہے دھوپ واہ کراچی دیکھے تیرے ہم نے کیا کیا روپ
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے ابھی موسم برسات کا ہو چلا ہے۔ سلام مسنون سب کو۔
  10. یاسر شاہ

    خُدا نے کہہ دیا جب کُن جہان سارے بنیں غزل نمبر 172 شاعر امین شارؔق

    شارق درج ذیل اشعار ردیف وغیرہ کے لحاظ سے درست ہیں باقی سب غلط۔ دیگر اشعار کی غلطی ایک فاش غلطی ہے جو کہ کم از کم شاعر کو نہیں کرنی چاہیے۔شاعر کو ،کہ جو زبان دان کہلاتا ہے ، عام لوگوں سے بہتر وہ زبان آنی چاہیے جس میں وہ شاعری کر رہا ہے۔اب چاہیے تو یہ کہ شاعری موقوف کر کے اردو زبان سیکھنے...
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھلتی جاتی ہے عمر ،کٹتے جا تے ہیں دن ۔ سب کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  12. یاسر شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمدللہ بالکل فٹ فار فلائٹ۔
  13. یاسر شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    خیریت وعافیت سے تو ہیں نا؟
  14. یاسر شاہ

    حُسن ایسے ترے آنچل میں چُھپا رہتا ہے غزل نمبر 173 شاعر امین شارؔق

    بھائی میرے پہلے 172 ویں غزل کی اصلاح تو کر لیں ۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھائی والد صاحب سندھی میں میسجنگ کرتے ہیں ۔ان کے لیے سندھی فونٹ انسٹال کر رکھا ہے موبائل میں ۔لیکن محفل میں عربی اور سندھی فونٹ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے، پتا نہیں کیوں؟
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان اردو میں مطلب ہے کہ آپ بھی ہمیشہ بھلے چنگے رہیں۔آمین
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شال توهان به سدائين چڳان ڀلا ھجو آمين
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر معاش میں گھوم رہے ہیں بستی بستی قریہ قریہ ٹاپ گئے ہم کتنے سمندر پاٹ گئے ہم کتنے دریا
  19. یاسر شاہ

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللہ تعالیٰ بچی کو صحت کاملہ عطا کرے آمین
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ولیکن یہ صاحب شاید میچ دیکھ رہے ہیں۔
Top