ہماری طرف رات میں ہوئی ۔۔ تقریبا ایک بجے۔۔ سب سوگئے تھے۔۔ ٹھنڈی تیز ہوا سے ہال کا دروازہ کھل گیا بھائی لاک کرنا بھول گئے تھے۔۔ تب میں اٹھی اور دیکھا تو بارش ہورہی تھی ۔۔ پھر کافی دیر باہر بیٹھی رہی۔۔ بڑا مزا آیا۔۔ کوئی کہنے والا نہیں تھا اس وقت کہ کمرے میں جاؤ:ڈی۔۔ بارش بہت ہلکی ہلکی ہورہی تھی...