نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میرا بھی ۔۔۔ جب کوئی نہیں آرہا تو ۔۔ ہم بھی چلے جاتے ہیں بچے کچے محفلین
  2. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اب اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟ پتہ بھی ہے کتنا عرصہ ہوگیا انتظار کرتے:(
  3. ہادیہ

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    ہاہ!!!۔۔ یہ طعنہ تھا میرا خیال ہے یہ صرف ایک سوال تھا۔کیونکہ اتنی تو آپ "سیر" کرتے ہیں۔ چھٹی ملنی بھی مشکل ہوتی ہے جاب کرنے والوں کے لیے شاید اسی لیے پوچھا ہو۔ لیکن آپ کی فوٹو گرافی امیزنگ ہے حیران کن۔ اسے جاری رکھیے ۔ :)۔۔اسی بہانے ہم بھی اللہ پاک کی قدرت کے بہت سے خوبصورت مناظر کو دیکھ لیتے...
  4. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جو نہیں آنا چاہتے نا آئیں۔۔صاف بتادیں۔۔ہمیں انتظار کیوں کرواتے ہیں:(
  5. ہادیہ

    اداسی۔۔۔۔

    بہت مختصر ۔۔۔ مگر لاجواب:):):)
  6. ہادیہ

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی تمہاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے . تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے ! ! ! ! ! میں نے چاہا ! تیرے جنم دن پرایسا تحفہ تیری نظر کروں جسے تو عمر بھر...
  7. ہادیہ

    آمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا

    آمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
  8. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    لاریب پہلی بات تو یہ ہے میں نے بحث نہیں کی۔ سین کا اپنا نقطہ نظر تھا اور میری اپنی ایک سوچ۔۔ البتہ ان کی بات جس وے میں تھی وہ مجھے سمجھنے میں مشکل ہورہی تھی ۔ میں نے ان سے ذاتی میں یہ ساری بات ڈسکس کی ہے۔ اور دوسری بات میں جذباتی ضرور ہوں مگر صرف وہاں جہاں مجھے ہونا چاہیے۔ :):):)
  9. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    آپ کو میری بات سے اتفاق نہیں اور مجھے آپ کی۔ بات ختم۔
  10. ہادیہ

    ناک کا گوشت بڑھ گیا ہے

    اطریفل اسطوخودوس صرف بلغم،ریشہ،اور تھوڑے بہت انفیکشن میں ٹھیک اثر کرتا۔ اب جیسے آپ کا مسئلہ ہے ناک بند رہنا یا ناک کا گوشت بڑھنا۔۔ میرا نہیں خیال یہ دوا اس کے لیے ہے۔ آج کل حکیم ہومیو پیتھیک ہر ڈاکٹر اسی کا مشورہ دیتا ہے۔ میں نے اسطوخودوس جڑی بوٹی کو لیکر گھر میں باقاعدہ پیس کر استعمال کیا...
  11. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    ویسے کچھ لوگ "کتے" اور "بلی" کو گھر میں پالتے ہیں۔جیسے انگریزوں کو دیکھیں ۔اپنے ماں باپ بچوں وغیرہ وغیرہ سے زیادہ پیار " کتوں" اور " بلیوں" سے ہوتا ہے۔ انہیں ساتھ سلاتے ہیں ۔ تو کیا انگریزوں کو کوئی بیماری نہیں لگتی ان جانوروں سے؟؟
  12. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    بھئی گھر میں کون رکھ رہا ہے؟آپ کی بات ٹھیک ہے سین کہ جانوروں سے بیماریاں جلد پھیلتی ہیں۔ مگر میں صرف پرندوں کی بات کررہی ہوں ۔ جیسے چڑیا۔۔ کبوتر اکثر لوگ پالتے ہیں مگر وہ قید کر کے رکھتے ہیں ۔ لیکن بات ان پرندوں کی ہورہی جو گھونسلوں میں رہتے۔ ویسے ہمارے ہاں یہ کلچر ابھی اتنا عام نہیں کتے بلی...
  13. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    وہ تو پڑھ لیا تھا میں نے۔ مگر یہ عمل اگر صحیح نہیں تو لوگ خاص طور پر گرمیوں میں کیوں گھر کی چھت پر پانی اور خوراک کا انتظام کرتے ہیں؟ وہ انسانوں پر انحصار نہیں کرتے ۔انسان صرف وسیلہ بنتے ہیں۔ کہیں بھی ہوں گے کوئی نا کوئی ذریعہ تو لازمی بنتا ہے۔
  14. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    اس کی وضاحت کریں گے پلیز؟ کس طرح سے درست نہیں؟
  15. ہادیہ

    کبھی کبھی "محبت" کی طرح "نفرت" کے اظہار کے لیے بھی الفاظ نہیں ملتے

    کبھی کبھی "محبت" کی طرح "نفرت" کے اظہار کے لیے بھی الفاظ نہیں ملتے
  16. ہادیہ

    اب روداد کب لکھ رہی ہیں؟

    اب روداد کب لکھ رہی ہیں؟
  17. ہادیہ

    واہ جی۔ بڑی موجیں کرتی ہیں آپ:)

    واہ جی۔ بڑی موجیں کرتی ہیں آپ:)
  18. ہادیہ

    خزاں کا موسم۔۔۔ اترا ہے محفل میں۔۔پتا نہیں کب بہار آئے گی اس چمن میں:(

    خزاں کا موسم۔۔۔ اترا ہے محفل میں۔۔پتا نہیں کب بہار آئے گی اس چمن میں:(
  19. ہادیہ

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    ابھی ہم میں سے کوئی بھی جنگل میں نہیں رہتا۔۔ ہم جہاں رہتے وہیں کی بات کررہے ہیں۔
  20. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ابن رضا ،محمد احمد اور نایاب بھائی۔۔۔ کہاں چلے گئے ہیں سب پیارے بھائی لوگ؟:(:(
Top