نتائج تلاش

  1. طالوت

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    ارے ، میں خود ایسے کئی ایک معصوم اور نمانے شوہروں سے واقف ہوں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بش کے پہلے چار سال کی "شاندار" کارگردگی کے بعد امریکیوں نے اسے پھر چن لیا ۔ انھیں کس نے کہا تھ کہ بیوقفوں کی طرح ووٹ ڈالیں ؟ اور اب روئیں کہ معیشت کا بھٹا بیٹھ گیا ۔ اس پر غور کر کے مطلع کریں کہ عوام کیوں بے وقوفوں کی طرح ووٹ دالتی ہے ؟:) وسلام
  3. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    یہ پہلا بھٹی ہے جو جاٹ نہیں راجپوت ہے ۔۔ ویسے جاٹ سیدنا عمر کے دور میں ایرانیوں کے ہمراہ مملکت اسلامیہ سے بھی لڑے اور بعد میں مسلم ہو کر مملکت اسلامیہ کے لئے لڑتے رہے ۔ اس کے علاوہ سکھ جاٹوں کی حکومت پنجاب کشمیر اور سرحد تک رہی ۔ لگتا ہے جاٹوں کے بارے میں اب کنگھالنا پڑے گا کہ میں اس تاریخ...
  4. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    کیوں بھئی خیریت ہے ؟ مین نے تو پیغام اسلئے ایسا لکھا کہ شاید فاطمہ کی نظر پڑے تو وہ جواب دینے پر مجبور ہو جائیں۔ وسلام
  5. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ارے بھئی اس قدر غصہ ، رضائے الہٰی سے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ اپنی اپنی سمجھ سے جو جو سمجھے ۔ کول ڈاؤن ! وسلام
  6. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ایک تو بہت مشہور کردار ہے دُلا بھٹی ۔ اس کے علاوہ بھی شاید ہوں ۔ ویسے آج تک ان کی کوئی تاریخ نہیں پڑھ سکا ، مگر ان کے مزاج سے ظاہر یہی ہوتا ہے کہ کسی کی ایویں گیڈر بھبھکیاں برداشت نہیں کرتے :drooling:۔ شاید کوئی اور جاٹ اس بارے میں درست بتا سکے ۔;) وسلام
  7. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    یہ وہ اتفاق نہیں ، اور نہ ہی غلطی ۔ خوش نصیبی کی بات ہے ;) کبھی ہاتھی دیکھا بھی ہے یا صرف نا م ہی سن رکھا ہے ؟ جاٹوں کو ہاتھیوں سے کچلا جا سکتا تو جاٹ مغلوں کی ناک میں دم نہ کئے رکھتے ۔ جاٹوں والی باتوں کا جنابہ کو کیا پتہ:rolleyes: وسلام
  8. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مس کرتے رہو بھئی مجھے تو لگتا ہے فاطمہ رضائے الہٰی سے ۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    مجھے ہاسا آ رہا ہے ۔۔ اسلئے بات نہیں کروں گا ۔۔ صرف ہنسوں گا۔ وسلام
  10. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    مغلوں کا گنڈاسے سے کیا تعلق ؟ یہ تو جاٹوں کا ہتھیار ہے ۔ اک واری چے بندہ او پیہ جے ! اور اتفاق سے میں جاٹ ہوں ۔ وسلام
  11. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    خیر یہ فیصلہ تو پڑھنے والے کریں گے جب وہ پیغام نمبر 85 پڑھیں گے ۔ حقیقت پر چراغ پا نا ہونا خلاف عقل ہے ۔ خصوصا ان کے لئے جن کے ظاہر و باطن میں خاصا فرق ہو۔ وسلام وسلام
  12. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    رضا آپ کے ارشادات کیا تفرقے سے باہر کی چیز ہیں؟ وسلام
  13. طالوت

    میں طالبانی تھا

    یہ تو اس ملک کی بد قسمتی ہے ۔ یہاں ہر کام کرنے کو وہ جٹا ہے جو اس کا اہل نہیں ۔ اور جو ہے اس کے خلاف اتنا پراپگینڈاکیا جاتا ہے کہ اس بےچارے کی "واٹ" لگ جاتی ہے۔ جیسے ان دنوں سنا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف ایس ایم ایس کے ذریعے خوب گند اچھالا جا رہا ہے ۔ اور اس طرح کی کئی مثالیں پیش کی جا سکتی...
  14. طالوت

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    میں اس معاملے پر بحث نہین کرنا چاہتا مگر آپ نے اس حدیث کو کس کتاب میں پڑھا ؟ اس کے راویوں کے بارے میں کچھ جانتے ہوں اور ان کے بارے میں محدثین کی آراء سے واقف ہوں تو ضرور مطلع کیجیے گا نیز محدثین کا ایک اصول ہے کہ جو بات خلاف عقل ہو اور قران سے ٹکراتی ہو اس حدیث کا کیا مقام ہے بتا ئیے گا ضرور...
  15. طالوت

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    مشرق سے کوئی فوج نہیں اٹھنے والی ۔ یہ داستانوں کا وقت نہیں رہا ۔ حق و شر کہیں سے بھی اٹھ سکتا ہے۔ موجودہ حالات میں تو شر ہی شر نظر آ رہا ہے اور بس ! وسلام
  16. طالوت

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    درست کہا عبداللہ ۔ ابن پر حجت تمام کر دی گئی انھیں کئی ایک مواقع دئے گئے ۔ اور پھر جس اسلام کا نفاذ یہ کرنے چلے ہیں اس کے مخالفوں کو یہ جن کا ایجنٹ بتاتے نہیں تھکتے انھیں کے ہتھیاروں سے مسسلح ہیں ۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف ابن جمال

    خوش آمدید ابن جمال ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    وڈے وڈیرے صحیح کہتے ہیں کڑیاں لائی لگ ہوتی ہیں ۔ غیبت کیوں کروں گا ؟ کھلا کھلا کہوں جا کہنا ہے ۔ عبداللہ وضاحتی بیان جاری کرو ، سارا نزلہ مجھ پر گر رہا ہے:skull: وسلام
  19. طالوت

    میری تصویر

    زکریا سچ مچ سمجھ نہیں آئی اور نہ پیغام یاد آ رہا ہے ۔ ماسوائے اس کے کہ شاید یہ کہا تھا کہ عزیز خوف زدہ کیوں لگ رہے ہیں ۔ یا شاید کچھ اور طرح سے ۔ وسلام
  20. طالوت

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    چلئے اسی بہانے نیٹ کی دنیا میں "الف" "ب" کا ہی اضافہ ہو جاتا ہے :) اصل میں گھتیاں اس قدر الجھی ہوئی ہیں کہ ہم سے سلجھ نہیں پاتیں اور غصے اور بے یقینی کی کیفیت ہمیں ہذیان بکنے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ جس سے معاملہ اور بھی الجھ جاتا ہے باوجود اس کے کہ ان الجھنوں کا حل ہمارے سامنے ہوتا ہے ۔ اور...
Top