مجھے فرخ کی اس رائے میں کوئی شبہ نہیں کہ مالاکنڈ کے باشعور عوام بھی پاک فوج سے نالاں نطر آتے ہیں ۔ اور بنا شعور والوں کی تو بات ہی کیا کی جائے ۔ ہمارے ایک دوست جن کا ذکر عبداللہ بھی کر چکے ایک پڑھے لکھے با شعور اور انجینیر نگ کی سند رکھتے ہین اور طالبان کے سخت مخالف ہیں بقول ان کے ان میں اکثریت...