نتائج تلاش

  1. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا کہانی اور پلاٹ کو سمجھنے کے لیے اس سلسلے کی دیگر فلمیں دیکھنا ضروری ہیں یا یہ انفرادی کہانی ہے ؟ میں نے اس سلسلے کی صرف ایک ہی فلم (2013) The Wolverine دیکھ رکھی ہے۔
  2. عثمان

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    اگر آپ کا مقدمہ محض اتنا ہوتا کہ کیا پنجابی سیاسی طور پر دائیں بازو اور مہاجر سیاسی طور پر بائیں بازو کی طرف جھکاو رکھتے ہیں تو موضوع قابل بحث تھا۔ تاہم آپ نے کسی استدلال ، محرکات اور نتائج کی بجائے جان بوجھ کر محض نفرت انگیز اور دل آزار تراکیب کا انتخاب کرتے ہوئے ایک مخصوص قوم کے خلاف اپنا...
  3. عثمان

    دو مغالطے

    پراثر الفاظ ہیں۔ لیکن آج کل میری کوشش ہلکے پھلکے موضوعات پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہے۔ :)
  4. عثمان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    الکھ نگری کیسی لگی ؟
  5. عثمان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    پھر تو دلچسپ کتاب ہوگی۔ آپ لگتا ہے کہ متاثر نہیں ہیں۔ :)
  6. عثمان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    اس میں معذرت کی کوئی بات نہیں۔ :) جب الکھ نگری کا مطالعہ مکمل کر لیں تو ضرور بتائیے گا۔ :)
  7. عثمان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    میں الکھ نگری کی بابت دریافت کر رہا ہوں کہ کیا اس میں paranormal واقعات بیان کئے گئے ہیں ؟
  8. عثمان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    کیا شہاب نامہ کی طرح اس کتاب میں مافوق الفطرت واقعات بیان کئے گئے ہیں ؟
  9. عثمان

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    اس تحریر پر آج ہی متوجہ ہوا ہوں۔ شائد عنوان کچھ شاعرانہ ہونے کی وجہ سے میں اسے شاعری کے زمرے میں سمجھتا رہا۔ :)
  10. عثمان

    تعارف آداب عرض ہے

    محفل میں خوش آمدید! :)
  11. عثمان

    اردو کے فانٹ سازوں سے ملاقات!

    بہت خوب! :)
  12. عثمان

    میمبران ؟ اراکین! محفل میں خوش آمدید! :)

    میمبران ؟ اراکین! محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    میری رائے میں مشرف کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں تھا، ورنہ وہ کرگل کا بکھیڑا ہی کیوں شروع کرتا۔ عملی طور پر لائن آف کنٹرول اس وقت ایک بین الاقوامی سرحد ہی ہے۔ منوانے کا معاملہ بڑی حد تک رسمی اور سفارتی ہے۔ اس کے لیے کسی سازش کی کیا ضرورت ؟
  14. عثمان

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    نا بھئی ، ہر رکن کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے اپنے نکتہ نظر سے تفصیل اپنے الفاظ میں بیان کرے۔ :)
  15. عثمان

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    یہ ملاقات غالباً پشاور میں ہوئی تھی؟ اے خان شائد صوابی میں مقیم ہیں۔ آپ کی اقامت کہاں ہے ؟
  16. عثمان

    بدر الفاتح بھائی سے ملاقات

    اچھا لکھا ہے۔ تاہم کچھ مزید تفصیل کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ :)
  17. عثمان

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    چائے اور چکن روسٹ کا بل کس نے ادا کیا ؟ :)
  18. عثمان

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    بہت خوب! اچھی تحریر ہے۔ :)
  19. عثمان

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    معلوم نہیں کیا سوال ہے۔ لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے کہ مشرف کے اقتدار کے آخری سالوں میں ایسا کوئی ایشو منظرعام پر نہیں تھا جو وکلا کی تحریک سے التوا میں چلا گیا ہو۔ مسئلہ کشمیر اس کے اقتدار کے ابتدائی سالوں میں زیر بحث تھا جس کا تذکرہ پہلے کیا ہے۔
Top